پوسٹ – 2021-03-05

جب آپ کو فلسفہ بہت زور سے آیا ہوا ہو۔ لیکن
پتا آپ کو, کھے تے سوا نہ ہو، تو ~nلیکن آپ نے مشکل اردو بول، اس کھوتی عوام کو مزید کنفیوز کر کے، ان سے واہ واہ لے کر ان کی، گومگو زندگی پہ نمک چھڑک کر ان کے ، اپنے چول فلسفےn ( ویسے تو، اب فلسفہ عمومی طور پہ ہی، بے عمل ، کھوتیوں کا رہٹ ہے)nسر دھننے کا تماشہ دیکھنا ہوnnتو ان سے ایسی بحثیں چھیڑنا بہت سوٹ ایبل ہوتا ہے، جو محض آپ کی فیور میں جاتی ہےnnوجود اور ہستی کے کھڈے میں وڑے رہنا
نظر اور نگاہ کا انجن کھول بیٹھنا
مثلا عالمگیریت اور آفاقیت پہ کچی پکی بک بک
سچائی اور حقیقت کو لے کر دھول مٹی اڑاناnnاور اللہ معاف کرے فلسفے کو ، سنجیدہ مضمون سمجھنے والا کوئی، پی ایچ ڈی یا ایم فل ٹکر جائے، جو میرے منہ میں خاک، لکھاری بھی ہو۔
یا کم از کم اسے یہ لگتا ہو۔
تو بس nاے اللہ مجھے ایسے انسانوں کی شکلیں مت دیکھاناn(مرد کی خصوصا)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.