پوسٹ – 2021-03-02

ورڈ پریس پر مہارت / تجربہ رکھنے والے افراد ، کا اگلا سٹاپ nROR – Ruby On Railsnہونا چاہئے اگر شروع کرچکے ہیں تو ٹھیک ورنہ ، سیکھنا شروع کردیں یہ فریم ورک -nویب سائٹ / ویب بیسڈ ایپلیکشن اس پر جار ہی ہیں ، آہستہ آہستہ ، کافی حد تک جاچکی ہیں ، پر ، ورڈپریس کے ساتھ روبی آن ریل آجانا
اور پھر سوشل میڈیا مارکیٹنگ/ ڈیجیٹل میڈیا مارکٹینگ اور سرچ انجن آپٹی مائیشن ، پلس کانٹینٹ رائٹنگnnنئے سیکھنے والے ، یہ تین چار چیزیں ، ضرور سیکھیں nجب تک انٹرنیٹ زندہ ہے ، یہ چیزیں کام آتی رہیں گی ۔nnRuby = پروگرامنگ لینگوئج nRuby On Rail = Ruby پر بنا ہوا فریم ورک nnہائے ، اوئے روبی ، لو یو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.