پوسٹ – 2021-03-01

غیر جذباتی ہو کر بات کرو تو -nکیا ہر وقت منہ سپاٹ اور میشنی رہتے ہو
کیفیت کا اظہار کرو، جذبات کا اظہار کرو تو
کیا ایمونشل بلیک میلر ہو ، کیوں گلٹ دیتے ہو اس طرح مینی پولیٹ کرکے nnوہ کیا کہتی ہے ، ایوا میکس nnNot your Barbie girl, I’m livin’ in my own worldnI ain’t plastic, call me classicnYou can’t touch me there, you can’t touch my bodynUnless I say so, ain’t your Barbie, nonnنیتجہ : پاکستانی عورت کے لیے ، دوسرے فریق کو کیا “سوٹ” کرتا ہے ، میٹر نہیں کرتا — رشتہ کوئی بھی ہو ، تعلق کوئی بھی ہو ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.