نفسیاتی مسائل اور ان کی اقسام – دوسری قسطnnکلسٹر اے – Cluster A میں موجود بیماریاںnnجذباتی طور پر مکمل مردنی کا عارضہ – سکیٹ زوئڈ یعنی پرسنالٹی ڈس آڈر۔ nn schizoid personality disorder، nnکسی بھی قسم کے رشتے یا تعلق بارے کسی بھی قسم کی کیفیات سے مکمل عاری ہوجانا، خوشی کے موقع پہ خوشی لگاوٹ وغیرہ محسوس نہ کرنا۔ وغیرہ وغیرہ۔nnعجیب الخلقت رویوں/ظاہری حلیوں کی آماجگاہ شخصیت۔ Schizotypal Personality Disordernان عجائب میں درج ذیل خصائل شامل ہیں
عجیب لباس، عجیب چال ڈھال، بول چال،ہر چیز میں خفیہ معنی ڈھونڈنا، غیبی آوازیں سننا،اپنی سوچوں کو ،جادوئی،کراماتی سمجھنا،ایسے افراد گمان /واہمے کے مرض کا شکار ہو کر، شکی ہوجاتے ہیں، اور انہیں لوگوں سے تعلقات بنانے میں بہت مشکل ہوتی ہے۔nnخدشات میں گھری شخصیت – Paranoid Personality Disordernnدوسروں سے مستقلا بغیر وجہ کے ،مشکوک رہنا، کسی بھی حقیقی ثبوت، یا پس منظر، یا جینوئن وجہ کے بغیر، ایسا محسوس کرنا کہ لوگ اس کے خلاف ہیں، سازشیں کرریے ہیں وغیرہ وغیرہ، اسی وجہ سے، ایسے افراد، دوسروں کے سامنے کھلنے سے شاکی ہوتےہیں، جہاں بات کا اظہار کرنا چاہئے وہاں بھی خایف رہتے ہیں۔
پوسٹ – 2021-02-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد