مذہب آپ کو یہ سکھائے گا کہ ، والدین غلط نہیں ہوسکتے کچھ بھی کہیں ، مان لو ، ان کا احترام کرو وغیرہ وغیرہ nدین آپ کو یہ سکھائے ، ابراہیم علیہ السلام ، کے والد بت پرست تھے ، اور والدین کا احترام فرض ہے ، لیکن ضروری نہیں کہ والدین اپنی تمام تر مخلصی کے باوجود ، ٹھیک بات کررہے ہوں – اس لیے ، ان سے احترام کے ساتھ ادب کے ساتھ اختلاف بہرحا ل کیا جا سکتا ہے nnاور پاکستانی مذہبی آپ کو یہ سکھائے گا ، اخلاق / احترام کے نام پر کہیں بھی الٹے لیٹ جاوnnتو بنیادی طورپر ، پاکستان جیسے معاشروں کو “آسلام کا قلعہ ” والا جو نشہ کروایا گیا ہے اس کے نیتجے میں ، مذہب کی سب سے سطحی قسم یہاں ، پھیل گئی ہے – nاور سب ، سوچا سمجھا ہے ، کہیں بھی مذہب کے بیچ ، دین سر اٹھائے تو وہ کبھی والدین کا گستاخ ، تو کبھی ، سوسائٹی کا باغی ، تو کبھی ، نفسیاتی مریض قرار باتا ہے nتضاد بھری اس سوسائٹی کو اسلام کا قلعے ماننے والے ، سرکس کے مسخرے ہوسکتے ہیں یا پھر مذہب بیچنے والے کاروباری ۔

اترك رد