اس نے سوری کر تو لیا ہے ، معذرت کرنے کے بعد بھی ، اگر کوئی درگزر نہیں کررہا تو یہ کم ظرفی ہے nنہیں نہیں ، یہ تم پاکستانیوں کو سکھایا گیا ہے ، ایسا بالکل بھی نہیں ، “سوری” اور پاکستانیوں کی “سوری” ابلیسی حرکت ہے ، یعنی سوری کر کے جان چھڑوانی ہے ، پر جب ، موقع تلافی کا آئے تو ، وہ نہیں کرنی nکیا مطلب ابلیسی حرکت؟
بھئی کچھ پڑھا لکھا کرو، گھٹیا سے اخلاق / معذرت/اعلی ظرفی والے ، کمسن / ناتجربہ کار، اور نسلی قسم کے غیر مستقل مزاج پیج ایڈمن ، کچھ پڑھو لکھو تاکہ سمجھ آئے کہ ، معافی کی کّوٹیشنز ڈالنا زندگی نہیں nکیوں ، nمعافی ابلیس نے بھی بہت بار مانگی ہے ، nتو یعنی توبہ کہ کوئی ویلیو نہیں nاو ان میریڈ، ہارومونل ڈسٹربنس اور، اخلاقیات کے ذہنی مریض ، تجھے عزت چاہئے تو تو اخلاقیات کے لیے ، عزت کے لیے ، سوری کے لیے بھیک بھی مانگ لے گا nلیکن جہاں بات اطاعت کی ہو وہ تجھے چھو کر نہیں گذری nتجھے اگر دوسروں کو اسلام سکھانے اور تبلیغ کے ذہنی مرض سے فرصت ہوتی تو
معافی مانگنا اور توبہ کا فرق محسوس ہوتا ہے nمعافی وہ تھی جو ابلیس نے مانگی تھی موسی کے ذریعے لیکن جب تلافی لیکن آدم کی قبر کو سجدے کا حکم ہوا تو ، اوقات پر آگیا کہ میں نے ، زندہ کو سجدہ نہیں کیا ، قبر کو کیوں کرنا nاب سمجھا پاکستانیوں کی “سوری” کا مطلب nnاور توبہ وہ تھی جو آدم نے کی تھی اللہ کے ، جس کی وجہ سے اللہ نے زمین کی خلافت بخشی nنکل اب جا کر ، گھٹیا سی کوٹیشن ، اور تین روپے کی ڈیزائننگ پر فیس بک پیج چلا کر ، اس بنی اسرائیل ورژن ٹو ٹائپ پاکستانیوں کے اخلاق سدھار شاباش۔
پوسٹ – 2021-02-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد