سنو، اراضی ریکارڈ سینٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی، سبز آنکھوں والی اپسرا۔؟ ماتھیں پہ تیوریاں سجائے یونہی انتظار کرنا۔۔
کڑاکے دار آواز میں۔۔
جی کوئی کام یے ؟
پوچھنا۔
تندی آمیز لہجے میں،
کاونٹر کے پاس سے ہٹ جائیں کہنا۔۔
تاکہ نقاب میں چھپے ہونٹوں کی حرکت ٹھیک سے واضح ہو۔
پر یاد رکھناn مارچ میں پھر پلٹوں گا، اس بار سکارف جامنی نہیں، سیاہ ہو، اور عبایا، nnکیا لکھ رہا یے بے ؟
ہے یار ایک، اس کی یاد میں چند سطریں
کون یے کہاں ہے
یاربس حلیہ پتا ہے اور آفس ایڈریس
ٹوبہ ٹیک سنگھ والی ؟
ہاں ؟
تو بھوسی ٹکڑے والے۔۔۔ یہ تصاویر ، تو ملتان کی ہیں۔
او فق۔۔شٹ۔ صحیح سٹیٹس، غلط سٹیشن پہ ٹھوک دیا ۔۔
او کتنی ہیں بھئی۔۔۔
نہیں نہیں۔۔ کچھ نہیں ، یہ ڈیلیٹ کیوں نہیں ہو رہی، اوہ نیٹ سگنل جا رہے ہیں۔۔
یہ تو حال ہے تیرااور پھر تو کہتا ہے، نو باڈی لوز یو۔ nکہاں کھو گیاnnیار وہ رحیم یار خان والی پوسٹ ڈھونڈ رہا تھا، شاید وہاں بھی رکے ٹرین۔
در لخ۔ مرجا کہیں جا کر
کہیں مطلب، کسی پہ ؟
دفع ہو یار۔
پوسٹ – 2021-02-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد