پوسٹ – 2021-02-19

جو انسومنیا ہے نا
یہ تمھاری یاد ہے
جو بے خوابی بن کر
میری آنکھوں سے لڑتی ہے
۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.