پوسٹ – 2021-02-11

آن لائن کاروبار/کمائی – مراحل ، مواقع، تحقیق -پانچویں قسط ‎‎‎‎nnآپ کی مخصوص/نیش/نچ/سب کیٹگری جس میں آپ آن لان کام/کاروبار/کمائی شروع کرنا چاہ رہے ہیں اس پر ، پہلے سے nای کامرس سرگرمی ، یعنی خرید و فروخت موجود ہے ؟ یعنی آپ کے ، لیے مسابقتی فضا ، صحت مندانہ ہے ؟
جیسا کہ پہلے کہا گیا کہ ، اس پر بھِ جواب آپ کو ایک بنیادی گوگل سرچ دے دگی nمثلا اگر فیشن اور جوتے سے متعلق پراڈکٹ کی بات کی جائے تو ، گوگل کے سرچ انج رزلٹ پیجز پرnZappos macys amazon, the frye company nکی اجارہ داری ہے nکم از کم ، ایک عمومی کی ورڈ جیسے کہ nFashion , Shoe retailersnکی حد تک nاس کا مطلب یہ ہے کہ ، اس عمومی مارکیٹ / نیش /نچ حوالے سے ای کامرس سرگرمی یا آن لائن خرید و فروخت موجود ہے nلیکن کوئی براہ راست حریف موجود نہیں nحتی ہ کہ اگر آپ اپنی سرچ کو گاڑھا کریں nاورnleather shoe carenbest dress shoes for men nnلکھیں تو آپ کو اپنا ، براہ راست کمپیٹیٹر مشکل ہی نظر آئے گا
براہ راست کمپیٹیر یعنی کوئی اور ایسا بندہ یا ویب نظر نہیں آئے گی جو nجوتے بنانے کا نہیں صرف بیچنے کا کام کرتے ہوں ، اس مخصوص کی ورڈ کو لے کر
یعنی نان مینیوفکچر کے حواے سے آپ کو کمپیٹیشن نظر نہیں آئے گا مذکورہ کی ورڈ کی حد تک nاس کا مطلب ، یہ مخصوص نش ، نچ ، اس شخص کے لیے بے کار ہے جو جوتے خود نہیں بناتا nنچ/نیش /منافع بخش کیٹگری / کون سے عوامل ان چیزیوں پر اثر ڈالتے ہیں اس پر بہت تفصیل ہوچکی ، یہ ایک مضمون کا موضوع نہیں لیکن ، بنیاد کی حد تک یہ معلومات بہت ہیں nاگلی قسط یعنی چھٹی قسط میں آپ کو
سدا بہار نچ/ نیش / سب کیٹگریز سے آگاہی دی جائے گی ۔
یعنی وہ نیش/نچ سب کیٹگریز ، جن میں کاروبار کا سوچنا ، گھاٹے کا فائدہ نہیں ہوتا۔
کبھی بھی ، تبھی تو وہ سدا بہار کہلاتی ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.