پوسٹ – 2021-02-11

آن لائن کاروبار/کمائی – مراحل ، مواقع، تحقیق – چھٹی قسط ‎‎‎‎‎nnسدا بہار رہنے والی / دیرپا منافع بخش،کیٹیگری، / نیش/نچ – ٰ nn جیسا کہ نام سے ظاہر ہے،وہ ہوتی ہے، جس کی کشش موسمی نہ ہو، جو ٹرینڈز پہ انحصار نہ کرے، جس کی افادیت، فیشن،میمز وائرل وڈیوز کی محتاج نہ ہو، اس کی ڈیمانڈ/طلب برقراررکھنے کے لیے ، کسی مختصر المعیاد/ اتفاقیہ حکمت عملی یا ٹرینڈنگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔
وجہ ؟
کوئی، نیش/نچ / سب کیٹیگیری، سدا بہار کیوں ہوتی یے ؟
کیوں کہ وہ انسان کی بنیادی ضرورتوں، اور خواہشات کو اپنی طرف مائل کرتی ہے۔
سدا بہار،نیش/نچ سب کیٹیگری/ سب مارکیٹ/ کو سمجھنے کا آسان ترین طریقہ، nیہ ہے کہ آپ کسی، ایسی نیش کی مثال گوگل ٹرینڈزپہ دیکھیں جو ، مختصرا وقت کے لیے ہائپ پہ گئ ہو
مثلاnfidget spinnernفیجٹ اسپنر nکی کیٹیگری
اس کو گوگل ٹرینڈز پہ سرچ کریں
ذذfidget spinnernلکھ کر nیہ دوہزار سترہ کے اوائل میں، بہت بلندی پی تھی، اس کو بیچنے والوں ، آن لائن ٹھیک ٹھاک کمائی کی۔
پر اس کا ایک مخصوص مدت کا کا گراف اونچا ہے، پھر آگے، کچھ نہیں، ہے کیوں کہ یہ ، نچ/نیش / سب مارکیٹ/ سب کیٹیگری، پائیدار نہیں تھی، بس وقتی بلندی آئی تھی۔
کچھ ہی مہینوں میں، اس کا سرچ والیم، یعنی ماہانہ سرچ انجن خواہ گوگل ہو یا کوئی اور سرچ انجن ، مجموعی طور، نوے فیصد جی ہاں، نوے فیصد کمی آگئی تھی۔۔
اور اب یہ مارکیٹ کے نقشے پہ، نقطے کی صورت بھی موجود نہیں۔
وجہ ؟
بھئی، یہ ایک تفریح تھی، انسانی ضرورت نہیں۔
اب اگر ، وزن میں کمی / موٹاپے /صحت اس طرح کی سب مارکیٹ/نیش/نچ ، جیسی سب کیٹگری کی بات کریں تو،یہ نیش/نچ براہ راست تین ، انسانی ضروریاتِ سے جڑی ہے
صحت اورلمبی زندگی
شخصی بہتری اور بڑھوتری
سوشل/سماج میں، اچھا لگنے اور قبولے جانے کی بنیادی انسانی طلب۔
اسی وجہ سے،موٹاپے/ وزن کم کرنے سے متعلق، انڈسٹری/ سب کیٹیگری/ سب مارکیٹ/ نیش/ نچ، سدا بہار، دیرپا، کہلائے گی nہاں گوگل ٹرینڈز کے گراف میں فرق نظر آئے گا ، اونچ نیچ بھی نظر آئے گی، لیکن اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ لوگ، ہمیشہ وزن کم کرتے رہنا چاہیں گے۔
عمومی طور پر، سدا بہار سب مارکیٹ/نیش/ سب کیٹیگری کے ، اپنے ،باضابطہ/باقاعدہ، ایکو سسٹم یا ماحولیاتی نظام آن لائن موجود ہوتے ہیں۔
اگر آپ، وزن میں کمی، موٹاپے سے چھٹکارا، جیسی سب مارکیٹ/ کیٹیگریز پہ ہی نظر ڈال لیں، ان کا بغور جائزہ لیں۔
تو آپ کو یہ ماحولیاتی نظام والی بات، سمجھ آنا شروع ہوجایے گی کہ
اس کیٹگری /نیش / نیچ nکہ اس سے متعلق ، بلاگز/مضامین تحاریر/ لامتناہی پراڈکٹ ، اس سے متعلق سپلیمنٹ پراڈکٹ ، اور بہت زیادہ ایفی لی ایٹ پروگرام ، اور بہت کچھ ہے nاس طرح کی اور بہت سی نش/سب کیٹگری / سب مارکیٹ ہیں جن سے ، لوگوں کی ، بنیادی ضروریات / کیفیات جڑِی ہوتی ہیں ، جس وجہ سے ، یہ سدا بہار رہتی ہیں ، nاور دیر تک منافع بخش اورافادیت برقرار رہتی ہے nاگلی قسط میں – nمائیکرو نیش/نچ/سب کیٹگری / سب مارکیٹ پر بات کریں گے nمختصرا یہ ہے کہ nمائکرو نیش/ نچ/ سب کیٹگری ، nجیسا کہ نام سے ظاہر ہے nنچ/سب کیٹگری کی بھی سب کیٹگری ہوتی ہے
مثلا – ہیلتھ اینڈ فٹنس ہوئی انڈسٹری nاس کی نچ/سب کیٹگری میں ، ہیلتھ سے متعلق ،، گذشتہ تحاریر میں دئے گئے طریقے کے مطابق ایک انڈسٹری/مارکیٹ سیپسافئی کرلیں nتو ایک نچ بنتی ہے nمرد یا عورت کی صحت nاب اور مزید توڑیں تو
باڈی بلڈنگ تک بات پہنچتی ہے nگویا یہ ہوگئی – ایک انڈسٹری کی نچ / سب مارکیٹ / سب کیٹگری nاب مائیکرو نچ / نیش کیا ہوگی ؟n”جسم کے کس حصے کے مسل کی ٹریننگ”nمثلا بائی سیپ ، ٹرائِی سیپ ، یا محض سکس پیکس وغیرہ nیہ ہوتی ہے مائکرو نچ
اس پر مزید تفصیل اگلی تحریر میں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.