پوسٹ – 2021-02-11

آن لائن کاروبار/کمائی ، مراحل ، مواقع، تحقیق – پہلی قسط‎nnایک اچھی/مفید، نچ/ /نیش / Niche /سب کیٹگری کیا ہوتی ہے ؟nnایک اچھی نیش/نچ/سب کیٹیگری، وہ ہوتی ہے جو کسی ، صنعت/انڈسٹری کی ذیلی مارکیٹوں میں ایک مخصوص ترین طبقہ ہو۔۔۔ جس سے متعلق موضوعات کی، گہری تحقیق کرکے، ایک نئی ویب سائٹ/ کاروبار کا، آغاز کرنا نسبتاً آسان ہو۔
ایسی نیش/سب کیٹیگریز میں، آغاز/داخلہ نسبتا آسان ہوتا ہے،کیوں کہ رش کم ہوتا ہے، رکاوٹ کم ہوتی ہے( دلچسپ بات یہ ہے کہ، بہت زیادہ رش جس مارکیٹ میں ہوگا/سب کیٹگریز میں آغاز، وہاں، بیریر/رکاوٹ زیرو ہوگی۔
پر ایسی کیٹیگریز/نیش، جس میں ،رکاوٹ کم ہو، یعنی داخلہ آسان ہو، اس کے ذریعے کمائی /مونی ٹائزیشن بھی ممکن ہوتی یے nایسی نیش میں موجود ، وسیع پراڈکٹس کی رینج سے بہت سےnPublic affiliatenپروگرامات کا منسلک ہونا بھی ایک اچھی نشانی ہوتی ہے nایک اچھی۔ سب کیٹیگری/نیش ، وہ ہوتی یے، جس میں کام کرنے کے دوران آپ خود کو دوسروں سے ممتاز کر سکتے ہوں، یعنی حریف تو موجود ہوں وہاں لیکن آپ اچھا مقابلہ کرسکتے ہوں۔ جیسے،میگزین کی انڈسٹری ہے، جہاں آپ ایک مخصوص ریڈر طبقہ بنا سکتے ہو۔
مثال
گارڈننگ یعنی باغبانی سے متعلق کافی سایٹس ہوں گی، بلاگ ہو یا ای کامرس ، لیکن اگر اسے مزید سسپیسیفائی کیا جائے،جو کہ ایک اچھی نیش تک پہنچنے کے لیے اہم تو nجاپانی باغبانی، کافی اچھی انڈسٹری/سب کٹیگریز میں آتی ہے۔
وجہ ؟ سپیسیفک ہونا
اسی طرح
وزن کم کرنا/فٹنس بھی ایک عام سی انڈسٹری/نیش ہے جس میں بہت رش ہوگا ،کمپی ٹیشن بھی زیادہ ہوگا
لیکن اگر اسے مزید مخصوص کریں توn’ریٹائر افراد کے لیے، فٹنس/ وزن کم کرنے ‘ سے متعلق ، آن لائن کاروبار، / ٹپس پہ مبنی بلاگ/کتاب ، یہ مزید سپیسی فائی ہوگیا۔
یہ مثالیں تھیں، حتمی انتخاب بہرحال ، آپ کی مہارت اور تجربے کی مرہون منت ہے nکون سی نیش/سب کیٹیگریز،مارکیٹ اچھی ہوتی ہیں، کون سے اجزاء، خصوصیات، مل کر کسی سب کیٹگری/مارکیٹ/نیش کو اچھا بناتے ہیں
اور اسے ڈھونڈا کیسے جا سکتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.