پوسٹ – 2021-02-09

مقدس عبادات میں ، اگر ورک فرام ہوم کی چھوٹ ہوتی ، تو اکثر پاکستانی , سب نہیں ، پر اکثر پاکستانی ، رمی کا فریضہ ، اپنے منہ پر ہی چپیڑیں مار کر انجام دے لیتے ، اور ، فضِیلت بھِی زیادہ ہوتی ، کہ بڑے شیطان کو مارا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.