پوسٹ – 2021-02-08

گانے وانے کا تو پتا نہیں اس پر تو کوئی پروڈکشن/مارکیٹنگ/ٹرینڈ ایکسپرٹ ہی رائے دے تو ٹھیک ہے ، اپنے کو ویسے بھی کچھ نہیں پتا ان چیزوں کا nباقی یہ ہے ، n، آئیمہ بیگ ہے ، کافی ہے ، پوری ویڈیو میں ، اس کی تصاویر کا سلائڈ شو بھی ہوتا ، کافی تھا ۔۔ خیر ، اپنے کو کیا ،nnاور ہاں ، پاکستانی قوم “گروو” کا مطلب نہ پتا ہونے کی وجہ سے سلگ رہی ہے
یا ، کم از کم انہیں جو مطلب پتا تھا، اس مطلب کو ریلیٹ نہیں کر پائے گانے سے اس لیے بھی شور کررہے ہیں ، nپھر کہتا ہوں ، پروڈکشن کوالٹی اور وڈیو کیا تھی کیسی تھی ، نہیں پتا ، اس پر اس انڈسٹری کا کوئی ماہر ہی کچھ کہے تو کہے ۔۔ nتو کون میں خوام خواہ ٹائپ ، نقاد، پاکستانیوں کے لیے بس یہ کہنا ہے کہ
گروو کا مطلب “سازگار صورتحال” بھی ہوتا ہے
اب غور کریں ، جملوں پر
اور آئیمہ پر نہیں کیجئے گا nبلکہ ویٹ ، بہت بہت بہت برا گانا ہے ، مت دیکھیں ، پلیز ، یا آڈیو سن لیں کافی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.