پوسٹ – 2021-02-06

ڈیجیٹل مارکیٹنگ معاوضے – ساتویں قسط – ویب ڈیزائن سروسز کے معاوضے میں کون کون سی سروس شامل ہے nnویب ڈیزائن سروس میں کیا کیا شامل ہے۔ nnویب سروس (ڈیزائن + ڈیولپ) ، میں مختلف کاموں اور ان کی قیمت کے لحاظ سے بہت کچھ شامل ہے۔ nnاور ان سب کے بارےمیں جاننا اہم ہے۔ nnتاکہ ، nnمعاوضے طے کرتے وقت، کن چیزوں کو مدنظر رکھنا ہے ، یہ سمجھ آسکے، اس کے علاوہ، nnان سروسز کی قیمت کیسے طے کرنی ہے، یہ بھی واضح ہو، nnدو بنیادی معاوضے اہم ہیں nnایک تو، دو ٹوک ، سامنے سامنے کا /ایک بار کا، معاوضہ، جسے آپ nnUp-front price nnکہہ سکتے ہیں، یہ تو عمومی طور پر، ویب کی چیدہ چیدہ سروسز کی ، مرکزی قیمت ہوتی ہے، جس میں، بنانے سے اپ لوڈ کرنا تک شامل ہے، nnپر ایک ہوتی ہے، بن جانے کےبعد، اس کو مینیج کرنے /مین ٹین رکھنے کی قیمت، جو ، مستقلا چلتی ہے، جب تک کلائنٹ چاہے nnماہانہ، سہ ماہی، چھہ ماہی سالانہ وغیرہ وغیرہ۔ nn nnویب سائٹ ڈیزائن سروس کے لیے معاوضے/پرائس لسٹ تیار کرتے وقت ، تین عوامل ذہن میں رکھیں۔ nn nnیوزر انٹرفیس ڈیزائن – User Interface – UI nیوزر ایکسپریینس – User Experience – Ux nگرافکس ڈیزائن – Graphics Design – Gfx
nnUI – یورز انٹرفیس ڈیزائن nجیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اور اکثر لوگ ، یو آئی کا مطلب ، ، ویب سائٹ میں موجود ، nnVisual / Design / Structural nnعناصر کو سمجھتے ہیں اور ٹھیک سمجھتے ہیں nnجیسا کہ پہلے کہا گیا کہ nnویب سائٹ کو ڈیزائن کرنا ہو ، یا پھر بنی بنائی ویب سائٹ میں کلائنٹ کی خواہشات کے مطابق ، ماڈیفیکیشن / تبدیلیاں nnدونوں صورتون میں وہ یوزر انٹرفیس ڈیزائن کے زمرے میں ہی آئیے گا nnجیسے کہ ، nnویب سائٹ پر استعمال ہونے والے ، مرکزی/پرائمری /بنیادی ، رنگ/ کلر سکیم nnاس کا ڈھانچہ یعنی لوگو کہاں آئے گا ، مینیو کہاں اور کتنے ، سائڈ بار ہوگی یا نہں ہوگی ، nnپہلے صحفے پر ، ڈیٹا کو کس طرح پیش کیا جائے گا ، کتنے سیکشن ہوں گے ، فونٹ کون کون سی استعمال ہوں گی ، nnاس میں بہت ہی زیادہ تفاصیل شامل ہیں ، یعنی جتنا اچھا کام کر کے دینا چاہتے ہیں ، اتنا زیادہ اس پر فوکس کرلیں nn یوزر انٹرفیس کے بعد ، یوزر ایکسپریینس کی طرف بڑھنے سے پہلے ، پاکستانی کلائنٹ کے مائنڈ سیٹ سے متعلق ایک ٹپ سمجھ لیں nnاور چونکہ پاکستانی قوم ، بس اب کچھ اعشاریہ فیصد ہی ایماندار بچی ہے اس لیے ، تقریبا سب کا یہی حال ہے nnجو نیچے بیان کیا جا رہا ہے nnکسی کو حب الوطنی چڑھے تو ، وہ کسی اور جگہ الٹی کرے nn یہ بات ٹھیک ہے کہ ، بنی بنائی تھیم اور ٹیمپلیٹس / ورڈپریس اور دوسرے سی ایم ایس نے یہ کام بہت آسان کردیا ہے nnلیکن اس کا مطلب یہ نہیں ، کہ آپ کوسب پکا پکایا مل جائے گا nnیہ سی ایم ایس ینے بنائے فریم ورک ، ورڈپریس/جوملہ / ڈروپال/ یا ای کامرس سے متعلق شاپی فائی یا جتنے بھی سسٹم ہین ان کی مثال بس nnبنی بنائی ریسیپی کی سی ہے ، کیوں کہ ، کلائنٹ نے جو ڈش بنواننی ہے ، وہ اپنے دماغ سے بنوانی ہے تو آپ کو ، مناسب ریسیپی ، اور اس کو ترتیب سے آپ کو بنانا آنا چاہئے nnیا یوں کہہ لیں ، ریڈی میڈ ڈش ، اگر اوون میں تیار حتی کے گرم بھی کرنی ہے ، تو اس کے لیے اوون چلانا آنا چاہئے nnجو یہ کہتا ہے کہ ، آج کل تو سب بنابنایا آٹو میٹک ہوجاتا ہے nnاس سے ، صرف اتنا کہیں nn”خود کرلے پھر” nnاور ایسے کلائنٹس اول تو کام کریں نہیں ، اور کوئی ایس بات کرے ، تو اگر ڈیل بیس ہزار کی ہے تو ، ایسوں سے چالیس ہزار لیں nnمثال دے رہا ہوں یعنی مارکیٹ ریٹ سے ڈبل nnایک اور چیز ، یہ بیماری دو طبقوں میں کامن ہوتی ہیں nn”جنہیں کچھ نہیں آتا nnیا جو ، ونڈو شاپنگ زیادہ اور کام کرتے ہین ، موسٹی سیاسی/مذہبی nnکیوں کہ ، مفت میں کام کروانے کے چکر میں nnیہ چار پانچ جگہ منہ مار کر تھوڑی سی انفارمیشن گین کرلیتے ہین اس کی بنیاد پر ، “باپ” بننے کی کوشش کرتے ہیں nnان کا علاج یہی ہے nnیا تو ان کا کام نہ کریں یا پھر ان کی nnہر “ٹیکنیکل ہشیاری” کے نیجے میں رقم بڑھاتے چلیں جائیں nnفکر مت کریں ، یہ رازق نہیں nnاور آپ اگر تجربہ کار ہیں nnتو کام بہت۔ nn اب ایماندار اور بھولے کلائنٹس کے لیے ، جو کہ پاکستان میں شاید nn”اچھے رشتوں ” کی طرح بہت کم ہیں nn فری لانسرز سے گفتگو کرنے سے پہلے اس سے کم از کم اس کا پرانا کام ، اس کے بعد کرنے کا طریقہ ، پلیٹ فارم کی نالج ، اور چند بنیادی سوالات ،جو کہ ضروری نہیں ٹیکنکل ہوں وہ کرلیں nnکیوں کہ ، ایک ناتجربہ کار، نا اہل ، اور کمسن قسم کا شارٹ کٹ فری لانسر، آپ کا کام خراب کرے گا تو آپ نے پھر سب کو ایسے ہی ٹریٹ کرنا ہے ، جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا nnاس لیے ، بجائے ونڈو شاپنگ ، اور ادھر ادھر منہ مار کر ریٹ وغیرہ لینے کے nnبنیادی سوالات ، فری لانسر کی سی وی ، اس کا تجربہ اس کی بنائی ہوئی چیزییں چیکھ لیں nnدو چار ویب سائٹس ، ان کا ڈیزائن کا ان کا فنکشن دیکھ لیں nnآپ کو سمجھ آجائے گی کہ یہ کام کرتا ہے یا ، پاکستانی فری لانسر انڈسٹری کی زبان میں “کام پیلتا” ہے nn اب چلتے ہیں ، یو ایکس nnUX = User Experience nnکی طرف nn UX- Design – User Experience Design nاسے ویب ڈیوپلمنٹ کے زمرے میں ڈالا جاتا ہے nn یہ بعد میں یعنی، یو آئی / یوزر انٹرفیس کے کے ذیلی درجے میں اس لیے آتا ہے nnکہ سٹرکچر / لے آوٹ /ڈیزان ، کے پیچھے ہی ، یہ طے ہورہا ہوتا ہے کہ ، یہ سب کام کیسے کرے گا nnڈیزائن بن گیا ، فونٹ طے ہوگئی ، سیکشن وغیرہ سب بن گئے ، کون سا ڈیٹا کس سیکش میں کس انداز میں ڈسپلے ہوگا یہ بھی سٹرکچر کے دوران طے ہوگیا nnاب یہ سب ایک ربط میں کس طرح جڑ کر کام کرےگا nnکون سے بٹن سے کیا ہوگا، اسکرول کرنے سے مینیو پر کیا اثر پڑے گا ، ڈیٹا کا فلو ، کتنے پر ذہانت انداز میں ہوگا، ایسا کیا کیا ڈسپلے ہوگا، اور کس طرح ڈسپلے ہوگا کہ ، لوگ، ویب سائٹ سے بور نہ ہوں ، یعنی ، ایک کہ بعد ایک چیز پر کلک کرتے چلیں جائیں اور تسلی بھی رہے یہ بنیادی طور پر ، وہ فنکشن ہوتے ہیں جو یوزر کی نفسیات کو سامنے رکھ کر بنائے جاتے ہیں جسے آپ nnایڈیکشن کری ایشن nnAddiction Creation nnبھی کہہ سکتے ہیں ، انفارمل زبان میں، nnپر یہ کام بہت وقت ، اوربہت کوشش لیتا ہے ، nnکمپنی اور یوزر/کلائنٹ اور فری لانس دونوں کا nnاس میں تصاویر ، ویڈیو کونٹینٹ یعنی ڈیٹا کے فلو ، کو رواں دواں اور ، آسان فہم / آسان رسائی کرنے کے ساتھ آنکھوں کو بھلا دکھنے پر بھی کام کیا جاتا ہے nnاس کا مطلب یہ ہوا کہ ، کہ ، ویب ڈیوپلمنٹ یعنی یوزر ایکسپریینس ، اگر ، کسٹم ویب سائٹ یعنی خود کوڈ کر کے بنائی جا رہی ہو ، یا بنی بنائی تھِم میں تبدلی کی جارہی ہو ، دونوں صورتوں میں یہ ویب ڈیزائننگ کی ہی طرح بہت سے وقت اور کوشش کی متقاضی ہوتی ہے nnیہ ایک سست رو عمل ہے ، کیوں کہ ، یہ دیرپا ثابت ہوتا ہے تو بنیاد ہی مضبوط رکھی جاتی ہے nnتاکہ بار بار ، اس میں چھیڑ چھاڑ نہ کرنی پڑے nnنوٹ: یہاں پھر پاکستانی کلائنٹ کا دماغ ذہن میں رکھیں ، اس مخصوص طبقے کو ، “آئیڈیاز” جلاب کی طرح آتے ہین ، کیوں کہ ، ان کے اپنے کام میں ان کا دماغ چلتا نہیں تو یہ پھر ڈیزائںر اور ڈیولپر کو بھی آئیڈیا دینے لگتے ہیں nnٹھیک ہے جو مناسب ہوں وہ سن لیے جائیں لیکن ، مناسب کا تناسب ، پاکستانی نفسیات میں کتنا ہے ، وہ آپ خود دیکھ لیں گے جب اس جوہڑ جی پاکستانی فری لانس انڈسٹری جوہڑ ہے ، اتریں گے تو دیکھ لیں گے nnتو خیر ایسے “تخلیقیت سے چھلکتے ” کلائنٹس کے ہر آئیڈیاز پر ان سے ہر، چھیڑ چھاڑ پر ، ایکسٹرا چارج لگائیں ، سروس چارج کے نام پر nnانشااللہ ، ان کی “تخیلق” کے جراثیم مر جائیں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.