ڈیجیٹل مارکیٹنگ معاوضے – آٹھویں قسط – ویب سائٹ کی دیکھ بھال / مانیٹرنگ سے متعلق چند نکات nnگرافکس ڈیزائن – Graphics Design – Gfxnاس پورے ڈیزائن کے عمل میں ، گرافکس ڈیزائن ، کا بھی حصہ شامل ہے کہ ، یہ صرف لوگو بنانے تک محدود نہیں ، بلکہ ، اس میں جتنا آرٹ ورک بنایا جائے بہتر ہے
آغاز میں ، بینر ، لوگو کی مختلف شکلیں ، فوٹو شاپ کے استعمال سے پروموشن والی تصاویر، اگر پراجیکٹ کا پارٹ ہو تو ، ویڈیوز ، اس کے علاوہ بھِ بہت سی ایسی چیزیں ہیں ، جو ، ویب سائٹ کے پیج کو ، آسان فہم ، اور دلچسپ بنانے میں کردار ادا کرتی ہیں
آئی کون ، وغیرہ ، اور بہت کچھ
اس مرحلے کے اختتام پر یہ سمجھ لیں کہ بہت سی متفرق چیزیں بھی اس پورے عمل کا حصہ ہوتیہ یعنی ویب سائٹ کی سپیٹ ، اس کے صحفات اس کا ہوم پیج وغیرہ کتنی جلدی لوڈ ہورہاہے ، یہ والے عوامل بھی ویب ڈیزائن سروس کا پارٹ ہوتے ہیں اور پورے عمل مین انہیں مدنظر رکھنا بھی بہت اہم ہے
اس کے بعد ، آتا ہے ، وہ مرحلہ ، جو ویب سائٹ بننے کے بعد ، ضروری ہے
ویب سائٹ بن گئی ، اپ لوڈ ہوگئی ، چل گئی کام شروع ہوگیا
لیکن ، پراجیکٹ کے آغاز میں ہی ، آپ نے ، جو چیزیں طے کرنی ہوتی ہیں ان میں
مستقل ویب مینجمنٹ کے چارجز بھی ہوتے ہیں
اب ویب مینٹنیس یعنی اس کی دیکھ بھال اور نوک پل سنوارنے ،مییں کیا آتا ہے -nبہتر تو یہ ہوتا ہے کہ ، آپ کا کلائنٹ دیرپا یعنی لانگ ٹرم ہو ایسے کلائنٹ کی ویب سائٹس بننے کے بعد ، ان کا کام ماہانہ بنیادوں پر دیکھنا آسان ہوتا ہے
اور ضروری بھی نہیں ایک دیرپا کسٹمر سے آپ ، اس کی ویب سروس میں ماہانہ مینٹینس کے چارجز شامل کریں ۔
پر ذہن میں ضرور رکھیں کہ بہرحال یہ بھی ایک سروس ہی ہے
اور اس میں آتا ہے کہ یہ یقینی بنانا کہ ،آپ ویب سائٹ کا ڈیزائن اس کی تھِیم اس کے فنکشن ، غرضیکہ سارے مذکورہ عوامل، ماڈرن ویب سٹینڈرڈ کے معیار سے ہم ہم آہنگ رہیں
اس میں سب سے اہم ہے ، ویب سائٹ کا موبائل یا دوسری سکرینز کے مطابق ایڈجسٹ ہوجانا
موبائل آپٹی مائزڈ یا ریسپانسو
یعنی براوزر ونڈو کا سائز تبدیل کریں تو ویب سائٹ کا پیج بھی اس کے لحاظ سے خود کو ایڈجسٹ کرے اور اگرموبائل یا کسی اور ڈیزائس ٹیبلٹ وغیرہ پر کھولی جا رہی ہوتو اس ڈیوائس کی ریم ، گنجائش ، نیٹ سپیڈ کو دیکھتے ہوئے ، ایک ، کسٹم تھیم موجود ہو ، الگ سے بنی ہوئی ، تاکہ اس میں بہت زیادہ مواد نہ ہو جو سلو کردے لوڈنگ کو صرف خاص الخاص ، کام کی چیزیں ہی ہوں
اب تو خیر، دوہزار پندرہ کے بعد سے ، یہ موبائل والا کام بھیnGoogle – AMPnیعنیnAccelarted Mobile Pagesnنے آسان کردیا ہے
اب یہnAMPnایک الگ موضوع ہے جو ان مضامین کا حصہ نہیں
بس اس کو مختصرا اتنا سمجھ لیں کہ ، یہ ، گوگل کا بنایا ہوا ،
ایک فریم ورک ہے ، جو، ویب سائٹس کو موبائل کے لیے ، سادہ ، ریسپانسو، تیز کھلنے والا ، اور بہتر پرفارمنس سے مسلح کردیتا ہے
جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ےnAccelerated Mobile Pagesnیہ گوگل نے ، فیس بک کےninstant articlesnکی ٹکر پر بنایا تھابہرحال
اس کی اتنی تفصیل کافی ہے
خیر مستقلا چلنے والی ، ماہانہ ، مینیجمنٹ میں ایسی اور بہت سی چیزیں آتی ہیں
جن کا تعلق ، ویب سائت کو ، مستقلا چیک ، مانیٹر اور ، مختلف ڈیوائسز، اسکرین سائز ، اور بہت سی ایسی ٹیکنیکل چیزیں مہیا کرنا ہوتا ہے،جن کا تعلق ، یوزر کے ویب سائٹ وزٹ کرنے /دیکھنے سے ہے
پھر ایک چیز اور قابل توجہ ہے کہ ،
کوڈ / سسٹم / فریم ورک کی مینیجمنٹ ، ، بصری پیمانوں یعنیnvisual astheitics standardsnسے کہیں زیادہ اہم ہے
کیوں کہ ، پوری دنیا میں ، انٹرنیٹ کے ویب سے متعلق پیمانے بہت تیزی سے بدلتے رہتے ہیں
حتی کہ گوگل کی اپنی پالیسیاں بھی اس لحاظ سے سالہا سال سے ہر سال تبدیل ہوتی رہتی ہیں
تو ان کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کے لیے ، بھی مسلسل کوڈ / فریم ورک میں بہتری / بدلاو ضروری ہے
تاکہ ویب پر ٹریفک کا تسلسل برقرار رہے
کوڈ کی اس مینٹینس /دیکھ بھال میں
مستقلا جن چیزوں پر کام کیا جاتا ہے وہ یہ ہیں
ویب کی رفتار
کوئی وائرس/بگ یا پرابلم آجائے گا تو اس کو دور کرنا
چونکہ گوگل انہی ویب سائٹ کو رینک کرتا ہے جو مذکورہ پیمانوں سے ہم آہنگ ہوتی ہیں اس لیے بھی یہ سب ، ماہانہ بنیادوں پر ضروری ہوتا ہے
سوشل میڈیا مارکٹنگ ہو یا ، پھر گوگل رینکنگ۔ایس ای و – یہ سب ، مستقلا چلتے رہنے والے پروسیجرز ہیں
کیوں کہ آپ ایک بار کر کے روک دیں گے تو ، اگلے مہینے آپ کا حریف آپ سے آگے نکل چکا ہوگا
گاڑیوں کی ریس ہے ، ، مستقلا پیٹرول مانگتی ہے
ان سروسز کے حوالے سے آخری بات
وہ یہ کہ
آپ یہ سب کرنے کے بعد ،
ہوسٹنگ سروس، یعنی جہاں پر سائٹ اپ لوڈ ہوتی ہے ، وہ جگہ
ہوسٹ کہلاتی ہے
وہ کسی اچھی کمپنی سے ، لیں ، ظاہر ہے ، یہ بھی ویب سروسز میں آتا ہے
لیکن یہاں پاکستانی کلائںٹ کا دماغ / مائںڈ سیٹ ذہن میں رکھیں
یہ سمجھتے ہین کہ ، ویب ڈیزائن/ڈیولپ کرنے والے کی ذمے داری ہے ، ڈومین اور ہوسٹنگ کی بہتر فراہمی
ہرگز ایسا نہیں ہے
ویسے تو ایسا ہی ہوتا ہے لیکن ، پاکستانیوں کی خصوصی الزام تراشی والی ذہنیت کو سامنے رکھتے ہوئے ان کو صاف کہہ دیں
ڈومین نیم اور ہوسٹنگ خود ارینج کرو اپنی مرضی سے ، تاکہ ، تم اور ہوسٹنگ کمپنی براہ راست ڈیل کرو
میں صرف ویب بنا کر اپ لوڈ کرنےاور مین ٹین کرنے کا ذمے دار ہوں
اگر ، ہوسٹنگ والے کام بھی مجھ سے کروانے ہیں تو وہ منتھلی مینٹینس کے چارجز میں آئے گا،
یہ سن کر ایسے کلائنٹ کا دماغ درست ہوجائے گا
مان جائے تو ٹھیک ورنہ ، پھر، ان سے کہہ دیں ہوسٹنگ وغیرہ خود خرید لو
حتی کہ ان کو کسی کمپنی کی طرف ریفر بھِی نہ کریں ، ورنہ آپ کا نام خراب ہوگا کوئی پرابلم ہوئی تو ان کی زبانیں اور انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی
انہیں مارکیٹ میں خوار ہونے دیں ، خود سمجھنے دیں کہ ہوسٹنگ کہاں اور کیسے لی جاتی ہیں
اگلی قسط میں بات کرتے ہیں
ویب سروسز سے جڑے ، پرائس ریٹ / معاوضے کے فارمولے کی
اس میں شامل تو وہی ہے
فی گھنٹے والا معاوضہ ہے
جس میں ، اگر ہوسٹنگ اور ڈّومین کی قیمت وصول کرلیں تو فیسز/اخراجات کی مد میں آجائے گاپھر
وہی کانٹریکٹرز کے اخراجات،اس
سب کی تفصیل ، ڈیجیٹل میڈیا مارکٹنگ کے دوسرے حصے
ویب سروس کے معاوضے کے آخری موضوع میں کریں گے
جس کے بعد ، ای میل مارکٹِنگ کے معاوضوں بابت تفصیلی مضمون کا آغاز ہوگا
پوسٹ – 2021-02-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد