Niche/ Niche Market کیا ہوتی ہے ۔ nnیہ بنیادی تعارف اس لیے دیا جا رہا ہے کہ ، انٹرنیٹ سے منسلک افراد، آن لائن کمائی تو چاہتے ہیں پر سمجھ نہیں آتا ، کہ شروع کہاں سے کریں nوہ کہتے ہیں نا ، زیادہ روشنی ، آنکھیں چندھیا کر اندھا کردیتی ہے nاسی طرح ، انٹرنٹ کے سمندر میں ، اتنی انفارمیشن ، اتنا بے بہا مواقع وغیرہ ہیں کہ ، نیا آدمی بے سمت ہو کررہ جاتا ہے ۔
بس یہی حال ہے ، کہ اکثر ہم نیٹ پر ٹامک ٹوئیاں ماررہے ہوتے ہیں nاور زیادہ تر تو ٹامک کی بھی زحمت نہیں کرتے ، خیرnnبنیادی بات، کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے یہ اصطلاح سمجھ لیں کہ nnانٹرنیٹ کی دنیا میں ، آن لائن کمائی کے عنوان تلے nNICHEnکا لفظ بہت سنا ہوگا ؟
اس لفظ کو ، “نچ” بھی پڑھا جاتا ہے ، اور نیش بھی ۔
ن کے نیچیے زیر ہے nnاس کا مطلب سادہ ترین زبان میں nSub-category nہے nیعنی کسی بڑی انڈسٹری کا ایک خاصہ/ سپیشل حصہ ، جو کسی خاص پراڈکٹ یا مخصوص سروس/خدمات تک محدود ہوتا ہے nnگویا ، nNiche – نچ
مارکیٹ کا مطلب یہ ہوا کہ nآپ ایک خاص انڈسٹری کے ، ایک خاص سیکشن پہ فوکس کرکے محنت کرتے ہو ، اور اسی سے متعلق، مخصوص کسٹمر/ٹارگٹ آئیڈیئنس ڈھونڈ کر انہیں ، اسی خاص انڈسٹری کے کسی مخصوص سیکشن سے متعلق ، پروڈکٹ یا سروس مہیا کرتے ہو
پوسٹ – 2021-02-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد