کاروبار ، آن لائن ہو ، یا نہیں ، بس nسادہ سی زبان میں nانڈسٹری اور مارکیٹ کا فرق سمجھ لیں nانڈسٹری کسی بھی فیلڈ سے منسلک کسی انفرادی یا بہت سی کمپنیوں کو کہتے ہیں یعنی صنعت ، جو ایک مخصوص یا بہت سی پروڈکٹ بناتی ہیں ، یا بہت سی سروسز مہیاکرتی ہیں nnجبکہ ، مارکیٹ وہ جگہ ہے کہ جہاں ، تاجر اور گاہک ملتے ہیں nnانڈسٹری اکثر اوقات ایک ہی پراڈکٹ/سروس پر فوکس ہوتی ہے nجبکہ مارکیٹ میں بہت سی انڈسٹریوں کی مختلف پراڈکٹ/سروس موجود ہوتی ہیں ، جہاں nکچھ لوگ بیچتے ہیں اور کچھ خریدتے ہیںnnاب یہ سمجھیں کہ nآن لائن کام کسی بھی نوعیت کا ہو ، شروع کرنے کا سوچنے سے پہلے بھی – یہ سوال خود سے پوچھیں ؟nnکون سی انڈسٹری میں کام کرنا چاہتے ہیں؟
کون سی مارکیٹ کے ساتھ جڑنا چاہتے ہیں ؟
اس مارکیٹ میں ، بھی، کس مخصوص سب کیٹگری کے ساتھ مخصوص ہونا چاہتے ہیں nیہ ہی انڈسٹری ، یہی مارکیٹ ، یہی سب کیٹیگری کیوں، منتخب کی ؟
اس انڈسٹری، مارکیٹ ، اور اس کی سب کیٹگری کی ، مخصوص ٹارگٹ آئیڈیئنس کیا ہے ؟
اور آخر میں nیہی ٹارگیٹ آئیڈینس کیوں ؟ یعنی ان افراد کو ایسے کیا مسائل ہیں ، جو آپ نے آن لائن کام کر کے حل کرنے ہیں؟ nnاگر آپ کے پاس ، ان سوالوں کا جواب ہے تو، آن لائن کام کرنے کا سوچیں ، وہ کام کچھ بھِی ہوسکتا ہے ، کسی بھی طرح کیا جاسکتا ہے ، پر اس سے پہلے اوپر کے سوال کے جواب ، دیں nاگر ان سوالوں کے جوابات نہیں ہیں nتو چپ چاپ ، اسکرول کریں اور سات لکھ کر جادو دیکھِیں
نو سے پانچ نوکری کریں nکیوں کہ ، اکثر اوقات ، وژن ، مشن اور ، فیوچرسٹک سوچ، ملازمت/نوکری کرنے والے کی نہیں ہوتی ، جو لگی بندھی ماہانہ تنخواہ کو کو چوم چاٹ کر کامیابی سمجھ رہا ہوتا ہے ۔ nخیر اس میں بھی کوئِ برائی نہیں ہوتی ، نہیں ہوتا کچھ لوگوں میں ، قدرتی طور پر وہ جوہر کہ وہ نوکری سے باہر کچھ سوچیں ، نو پرابلم ، بہرحال ، اگر یہ سوال اور جواب ، کرسکتے ہیں تو ٹھیک ، آن لائن کام کا سوچیں nاور ہر اس معاملے پر رائے دیں ، جس پر آپ کو نالج نہیں nجو کہ اس قوم کا قومی کھیل ہے
پوسٹ – 2021-02-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد