پوسٹ – 2021-02-02

آن لائن کمائی کرنےکا سوچنے والے یہ جان لیں n”کچھ بھِی نیا / تخلیقی کرنے کی کوشش کرنے کے بجائے ، یہ ریسرچ کریں کہ ، دنیا بھر میں ایسا کیا ہے ، آن لائن ، جو آلریڈی بہت اچھا چل رہا ہے ، اس کو ڈپلیکیٹ کرنے کی کوشش کریں ، نہ ، میں کچھ نیا کروں ، اور ہجوم مین ممتاز نظر آوں ، آن لائن کام کرنے کا سوچنے والوں کی یہ سب سے بڑِی غلطی ہوتی ہے ، جو صرف وہ شخص کرتا ہے جو دوسروں کی دیکھا دیکھی ، آن لائن کام شروع کرنے کی کوشش کرتا ہے ، بغیر مارکیٹ ریسرچ کے ، مارکیٹ ریسرچ یہ بتاتی ہے ، کہ آن لائن کون سا ایسا کام ہے ، جو بہت مفید ثابت ہورہا ہے ، اس میں مزید کیا کیا ، گل کھلائے جا سکتے ہیں nنہ ، کہ شروع سے بالکل ہی کچھ نیا کرنے کی کوشش کرنا”

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.