اپنی کمپنی سے متعلق / کلائنٹ کے کاروبار سے متعلق ، آن لائن مارکٹںگ شروع کرنے سے پہلے یہ سمجھ لیں ، کہ ایک چیز ہوتی ہے ، بزنس ویلی ڈیشن -nیہ چار آرٹیکل دس یو ٹِیوب ویڈیو دیکھ کر نہیں آجاتی nیہ آتی ہے پریکٹس سے nبزنس وے لی ڈیشن nہوتی کیا ہے ؟
اس کا آسان مطلب ہے n”آپ کرنا کیا چاہ رہے ہو ، اور جو کرنا چاہ رہے ہو، وہ دوسرے لوگ کس طرح کررہے ہیں اور اگر کررہے ہیں تو انہیں کوئی کامیابی ہو رہی ، اگر نہیں ہورہی ، تو بزنس آئیڈیا ، مناسب نہیں ، یہ حتمی بات نہیں ، ہوسکتا ہے کہ ، آپ کا کام چل نکلے ، لیکن ،یہ بہت زیادہ ضروری ہے ، چیک کرنا ، یہ آتا ہے nمارکیٹ ریسرچ سے nماریکٹ ریسرچ یعنی ، گوگل فیس بک یوٹِیوب سے پہ سٹڈی کرنا ، اس آئیڈیا کی ریسیرچ کرنا ، مذکورہ سوالوں کے جواب لینا
ہضم کرنا ، رسک کو سمجھنا ، اور ، nوہ کیا کہتے ہیں کہ اس nمائنڈ سیٹ کے ساتھ کام نہیں کرناn”آج کل یہ چل رہا ہے”nنہیں ، صرف نفسیات یہ رکھیں گے کہ سب کررہے ہیں تو ہم بھی کرلیں تو
اس کا مطلب آئیڈیا ویلیڈ نہیں جذبہ ویسا نہیں ، اور مستقل مزاجی تو پھر سب سے پہلے رخصت ہوگی nتو آغاز سے پہلے nبزنس وے لیڈیشن nbusiness Validation nپر ضرور کام کرلیں ۔
پوسٹ – 2021-01-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد