ویسے تو مستقل مزاجی ، زندگی کی اساس ہے ، پر اگر بات پروفیشنل ازم کی جائے ، خصوصا، آن لائن کمائی کی تو،
یاد رکھیں
کانٹینٹ مینیجمنٹ ہو ، سوشل میڈیا مارکٹِنگ ہو ، ڈیجیٹل مارکٹِنگ ہو
بہر صورت ، اگر آپ مستقل مزاج نہیں
تو، آپ آن لائن کمائی کا سوچنا بھی چھوڑ دیں
پھر صرف کبھی کبھی ہوکے بھر بھر کر ، افسانے لکھیں ، اضطراری دماغ کے ساتھ –nاور بھرے پیٹ ، آباد بستر کے ہوتے ہوئے بھِ ، “آج کل کمانا بہت مشکل ہے ” کہہ کہہ کر رنجی رونے کرتے رہیں –nیہ آپ کی مرضی ہے ۔
پوسٹ – 2021-01-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد