پوسٹ – 2021-01-25

اوئے، سچ سچ بتاو، ماہر نفسیات کی خودکشی پہ، اندر سے کون کون خوش ہو رہا ہے ؟
میں توخیر بہت ڈپریشن میں چلا گیا ہوں
میرا بھی خودکشی کا دل کررہا ہے، ہمارے مسیحا جارہے ہیں، ہمیں اب نارمل کون رکھے گا
کاش مجھےاس وقت کوئی، ‘سنبھال’ لے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.