پوسٹ – 2021-01-25

اتنا مانگتے ہیں، پھر بھی نہیں ملتا ، کیوں ترساتا ہے، وہ کیوں امتحان لیتا ہے، وہ تو بے نیاز ہے، اس کے پاس کون سی کمی ہے nnبات ٹھیک یے، پر یہ سمجھیں استعارے میں ، کہ۔۔ nnمانگنا = کرنسی/پراپرٹی کی قسطیں
عطا = کموڈیٹیnnدیر تک مانگے چلے جانا = کرنسی کا ڈھیر لگتا چلا جانا (ہمیں وہ ایک ہی نوٹ لگ رہا ہوتا ہے)nnاس کا دیر سے دینا ، کہ وہ کرنسی /قیمت پوری ہونے کا انتظار کروا رہا ہوتا ہےnnہم سمجھ رہے ہوتے کہ ایک دکان ملےگی بس، اتنی سی تو بات تھی، اں تک مل کیون نہیں گئی۔۔ nپر سیونگ میں, آنسو، خشوع، مانگنا، دعا، نامی ۔۔ کرنسی اتنی ہوچکی ہوتی ہے اس کے پاس ، کہ وہ پلازہ، دکانیں، رہائشی سیکٹر شاپنگ مال، ہیلی پیڈز ہیلی کاپٹر، پلازہ میں دکانیں ، ان کے کرائے دار ، ان سے آتا کرایہ، اور مستقبل میں پلازہ کا سودا، اس کی رقمnnیہ سب پلان کرکے دینے کے موڈ میں ہوتا ہے ۔
اور ہم نے مانگی محض ، ایک دکان ہوتی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.