اگر آپ گرافکس ڈیزائنگ وغیرہ میں دلچسپی رکھتے ہیں ، تو بجائے گرافکس ڈیزائنگ سیکھنے کے
یوزر ایکسپیریئنس – UX Design سیکھیں
یہ ایک مکمل الگ فیلڈ ہے ، جس میں ، یہ سیکھا یا سمجھا جاتا ہے کہ ، آپ اگر کوئی سسٹم / ویب / ایپ / گیم کوئی اور سافٹ وئیر ڈیزائن کررہے ہو ، ڈیزائن کی بات ہوری ہے ، کوڈ کی نہیں ، تو اس میں کس طرح ایسے فیچرز ڈیزائن کرو ، کہ ، آپ کے صارف کو استعمال میں ، انتہائی آسانی ہو ،ایسا صارف جو بہت زیادہ ، ماہر نہ ہو ، ٹیکنالوجی کاnUXD = User Experience DesignnUED = User Experince Designnایسے عمل کا نام ہے ، جس کا ماہر/ انفرادی/ٹیم کی صورت میں ،
ایسی پراڈکٹ وہ ویب ہو یا ایپلی کیشن
اس طرح ڈیزائن کرتا ہے
جس کا مقصد ، یوزر/صارف کو ، ایسا شاندار تجربہ مہیا کرنا ہوتا ہے
یعنی ایپلیکشن یا ویب / گیم وغیرہ کی صورت میں
جس میں ، صارف کی نفسیات ، اس کے استعمال ، اس کی آسانی ، کو مدنظر رکھتے ہوئے
ایک ایسا سسٹم تیار کرنا ہوتا ہے کہ ، صارف کو استعمال میں آسانی حتی کہ نشہ لگ جائے
اب وہ پراڈکٹ ، ایپ بھی ہوسکتی ہے ، ویب بھی ، کوئی اور سافٹ وئیر بھی یا کوئی گیم بھی –
پوسٹ – 2021-01-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد