پوسٹ – 2021-01-22

پاکستانی بی لائک
نام سے، اسلامی نہ ہٹے بس، کا ںے شک بنی اسرائیل والے ہوں۔
انہیں بھی بڑا شوق تھا، اسلامی کہلوانے کا۔
بلکہ وہ تو ایک لیول اوپر جا کر nخود کو
محبوب ترین قوم کہتے تھے ، nnیہ کوئی، فارمولا ٹائپ لگ رہا ہے،
جس قوم نے ذلیل ہونا ہوتا ہے nاسے غالبا
تقوے کا ہیضہ لگا دیا جاتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.