پوسٹ – 2021-01-17

جمود(لگی بندھی روٹین) متنوع (مستقل بدلنے والے)حالات کے مطابق ڈھل جانے کی اہلیت سے عاری ہوتا ہے۔n جبکہ سچ کی سرحدیں، شروع ہی وہاں سے ہوتی ہیں، جہاں، جمود ختم ہوتا ہے nn- بروس لی nn اوہ تو اسی لیے سچی محںت بھی نہیں ملی، سب کچھ تو جم گیا ہے، مم مرا مطلب زندگی جمود کا شکار ہے، تینوں لوے مولا، روندا بروس لی بنن نوں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.