پوسٹ – 2020-12-14

اس طرح کے خطوط پڑھ کر میں انہیں ، محض اشتہار بازی سمجھتا تھاnn” حکیم صاحب ، زندگی سے مایوس ہو چکا ہوں ، زندگی موت سی لگتی ہے ، قوی مضمحل رہتے ہیں ، آنکھوں کے گرد حلقے پڑچکے ہیں ، ہر وقت پریشان رہتا ہوں ، کچھ سمجھ نہیں آتا ، سمجھ نہیں آتا کیا کروں ، شرمندگی کے مارے ، کچھ بتا بھی نہیں سکتا ، خود کو ، خود برباد کیا ہے ، بہت کاکروچوں کو غزا فراہم کی ہے ،جی چاہتا ہے خود کشی کرلوں”nnاب سمجھ آتاہے کہ ، nادھیڑ عمری کی ادھیڑ بن میں ادھڑتی جوانی ، یہ سجھا رہی ہے ، کہ بابو ، یہ کچھ ایسا بھی غلط نہیں تھا
خیر سانوں کی ، یہ تو مردوں کے مسئلے ہیں ، اپن تو ویسے ہی مردہ ہے
زندگی مردہ دلی کا نام ہے nزندہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیںnnاوہ شاید کچھ غلط ہوگیا شعر میں nچلو خیر ، شعر ہی ہے ، nشعر یا شاعر کون سا اتنا اہم ہوتا ہے ، کہ اسے ٹھیک کیا جائے
سوائے میرے پیرو مرشد کے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.