پوسٹ – 2020-12-13

شعر و شاعری کو بے عمل لوگوں کا بے کار کام کہا گیا ہے ، اس لیے یہ ادیب شاعر ماعر، موسٹلی بے عمل ، شرابی ، صوفی یا بکواسئیے ہی ملیں گے آپ کو ، خصوصا اس دور میں ، nخیر
اب اس کے شرعی اینگل پر بات نہیں کرتے ، ورنہ ، یہاں “مفتی” جون ایلیا نکل آئیں گے ، پر ،شعرو شاعری کی جہاں تک بات ہے ، کام کی شاعری ، صرف میرے استاد پیرو مرشد کرتے ہیں nآج صبح بشری تقاضوں یعنی بھوک پیاس سے فراغت ہوتے ہی ایک دو شعر بھی نکل آئیے nملاحظہ کیجئے گاnnارشاد فرماتا ہوںnnکہتی ہے مصروف ہے میرا اتوار کا دن
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
واشنگ مشین کیا لگائِ اس ظالم نے
دھل گئے سب داغ دل مری روح سے nn- بدتہذیب کافی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.