اگر آپ میں درج ذیل بنیادی خصوصیات ہیں، تو ٹھیک، ورنہ لیڈر شپ، صرف یوٹیوب دیکھنے سے نہیں آتی nnلیڈر شپ کی چیدہ چیدہ بنیادہ خصوصیات/قدر مشترکnn بے پناہ خود اعتمادی ،کمسنی اور کنوارگی والا اوور کانفیڈنس نہیں nمضبوط کردار
اپنی قابلیت کو وقعت دینا
اپنے بارے میں دوسروں کی رائے (خواہ مثبت ہو یا منفی) سے فوری متاثر نہ ہونا
بلا جھجھک اپنے موقف پہ قائم خواہ وہ، معروف اور عمومی رائے سے مطابقت نہ رکھتا ہو
بلا جھجھک ، واضح اور واشگاف انداز میں، اپنے موقف کا برملا اظہار کرنا
دوسرے کے موقف کی عزت کرنا
اپنے فیصلے خود لینا
عمدہ حس ظرافت
اپنی کرشماتی شخصیت کا حصار قائیم رکھنا، اور کوئی بھی راہ چلتا منہ اٹھا کر اس کی حدود nمیں، گھسے تو اس کا سدباب کرنا
اپنے کہے/کیے پہ لوگوں سے معاوضے/انعام/تعریفوں کی امیدیں نہ باندھنا
محض ہنسنے ہنسانے کے لیے پھکڑ
پن سے گریز کرنا
تنقید کا برا نہ ماننا، اسے خندہ پیشانی سے قبولنا
خاموش اور پرسکون شخصیت
طرز زندگی دلچسپ اور بہتوں سے الگ ہونا
اس کے مقاصد/اہداف پہ لوگ رشک کریں
جہاں موجود ہونا، چھائے ہوئے ہونا
کسی سے ہونے والی ،کسی بھی گفتگو میں، لیڈ لینا۔
مقابل/مخاطب کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنا۔nnنوٹ: اگر آپ خود میں چیزیں پاتے ہیں تو ٹھیک، ورنہ آپ کبھی نظریے/غریبوں کے حقوق کے نام پہ، کبھی، مذہب کے نام پہ، محض خچر بنا کر ریلیوں میں نعرے لگانے کے لیے استعمال کیےجاتے رہیں گے۔
آپ کی پارٹی کوئی بھی ہو، موقف کوئ بھی ہو۔
یہ کوالٹیز آپ کو ،پرویز محمود ، منور حسن، حافظ نعیم ،قمر الزمان کائرہ، مشاہد اللہ خان، میں نظر آئیں گی nاس لیے ان سے مخالف نظریات رکھنے والے بھی تعریف کرتے نظر آتے ہیں۔
پر یاد رکھیئے آپ نے یہ نہیں سمجھنا کہ سب ایسے ہیں، اکثریت تو خچر ہی ہے، اس لیے یہاں کوالٹیز اور انفرادی لوگوں کی مثال دی
اور بھئ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر ہے تو،نام لکھیں کمنٹ میں، تاکہ اس کا ٹریک ریکارڈ دیکھ کر، لسٹ میں شامل کروں nباقی، ہماری پارٹی لیڈر تو خیر انڈرسٹڈ ہیں، ، ان کا تو نام لینا ، بےکار ہے، سب کو پتا ہے، ان کاnnشکر الحمداللہ
پوسٹ – 2020-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد