اکثر اوقات ماضی میں رہنے والے لوگ، درج ذیل مسائل کا شکار ہوتے ہیںnnڈپریشن
سست اور برے فیصلے
مواقع اور امکانات سے محرومی، کیوں کہ ماضی کے گمان انہیں ڈستے چلے جا رہے ہوتے ہیں، اور وہ، آگے نہیں بڑھ پارہے ہوتےnnحال میں جینے والے افراد کا احوالnnماضی ہو یا مستقبل ، اوورتھنکنگ نہیں کرتے
جس لمحے میں ہوتے ہیں، اس کی مناسبت سے جیتے اور فیصلہ لیتے ہیں۔
مستقبل کے معاملے میں تھوڑے بے ترتیب اور لاپروا
اکٹر مقروض، کیوں کہ وقتی لمحاتی خوشی چاہئے ہوتی ہےnnمستقبل میں جینے والے افرادnnآگے کی سوچ
ممکنہ نتائج کو دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں
عارضی خوشی کو تج دیتے ہیں
مستقبل کی منصوبہ بندی اور انتظامات سے لیس ہوتے ہیں
بچت کے قائل ہوتے ہیں، بینک اکاؤنٹس بھرے ہوتے ہیں۔
کسی بھی قسم کی پے منٹ /ادائیگی میں تعطل نہیں کرتے۔
پوسٹ – 2020-12-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد