پوسٹ – 2020-12-09

اچھا ،یہ ان کے دوست بھی انہی کی طرح ہیں ،
یعنی ، ان کے دوست ، اپنے اپنے ملکوں کے سربراہوں کی بات نہیں کرے ۔۔
یعنی
انڈیا کی سہیلیاں ، مودی کی ، اور ترکی کی ، سہلیاں رجب کی بات نہیں کرتیں ؟ nوہ بھِی لگتا ہے ، بے شناخت ، پاکستانی شکلوں والی غیر ملکی ہی ہیں ، اور اگر بات کرنی ہو تو nدانیہ سے، اس کے دوست جرمنی کی چانسلر بارے بات نہیں کرتے
وہ دوسرے کھوتے غیر ملکی یورپی سے
انڈیا کے لیڈر یا مراکش کی بات نہیں کرتے ، nیا یورپی یونین پر بات نہیں کرتے ، کرتے ہیں ، تو اس ملک کی جہاں سے ، ان چو**یوں کا کوئی لینا دینا نہیں —
، اس کے اپنے ملک کے لیڈر کی بات نہیں کرتے
یہاں کے وزیر اعظم کا کیا لینا دینا
رائٹ، یہ پاکستانی شکلوں والے غیر ملکی ، واقعی ، کنفیوزڈ ہیں کہ یہ در اصل ، ہیں کس نسل ، سوری ملک کے ۔۔ چک چک چک –nبے چارے ، بے آسرا، بے نوا ، بے شناخت -nnخیر کیا کہہ سکتے ہیں nnجب امت مسلمہ والی پتھری، مذہبی سوزش بن کر ، جگر کے ورم کے بجائے گردوں میں اگ آئے تو یہی ہوتا ہےnnجب کہ ، امت کا لفظ دین سے منسلک ہے ، مذہب سے نہیں 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.