پوسٹ – 2020-12-08

فرینک اوٹلیو، لاشعور کی ترویج و تنصیب ، کے اصول و قوانین بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ nلاشعور ، سوچوں کے درج ذیل میکینزم پہ کام کرتاہے nnپہلے مرحلے پہ
اپنی سوچ کی نگرانی کرتے رہیں کیوں کہ، nسوچ عمل بنتی ہے
عمل ،عادت میں ڈھل جاتے ہیں
عادت ،فطرت بن جاتی اور
فطرت ؟
فطرت ۔۔ قسمت /تقدیرnnان قوانین کو الہامی کلام نے اس جملے میں سمو دیا ہےn’میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں’

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.