آپ کا وزیر اعظم کون ہے nپتا نہیں ، nارے ، تو پھر عمران خان کن کا وزیر اعظم ہے
موٹی ویشنل اسپیکرز کا nمطلب ؟
جب ذاتی کچھ شئیر کرنے کو نہ ہو اپنے دور حکومت میں/کارپوریٹ کیریر ، اور دعوے ، شدید کیے ہوں ، تو پھر ، کہانیاں سناو، وہ بھی دوسروں کی ، کبھی جاپان کو جرمنی سے ملاو، کبھی پودوں سے کچھ کرواو ، کبھی کچھ کبھی کچھ ، میلہ ہی تو لگانا ہے — پیسے تو مل چکے ، موٹی ویشن سیشن کے ۔۔ کون سا کوئی فیکٹ چیک کررہا ہے –nnتو ، یہ کام تو ، فوج بھی کرتی رہی ہے nبکواس نہیں کرو ، وہ سرحدوں کے محافظ ہیں ، تمھیں کیا پتا کتنے بیٹے گم ہوگئے ، تاریک راہوں میں ، شہید ہوگئے ، مم میرا مطلب ہے فوج کے جوان — nخیر nلیکن ، وہ نمل ، اور ورلڈ کپ اور شوکت خانم
چو– آِئی مین ۔ یوتھئیے ہو ؟ nمطلب ؟n”دور حکومت کا لفظ نہیں سنا جملے میں ؟
پوسٹ – 2020-12-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد