پوسٹ – 2020-12-06

شعور اور لاشعور میں کیا فرق ہے ؟
کچھ خاص نہیں ۔۔
لاشعور شدید ، خوبصورت، ذہین ، مکار ، لاجکل ، جذباتی تکمیل کو پہنچی ہوئی مینی پولیٹو قسم کی ، لیکن ، اتنہائِ ، پردہ دار/پوشیدہ/چھپا ہوا خزانہ ٹائپ عورت ہے ، اور چونکہ ، عورت ہے تو کانوں کی کچی ہے ، جو چیز جہاں سنتی دیکھتی ہے ، اس کا اثر لینے لگتی ہے ۔
اور
شعور اس کا بدصورت ، نابینا، بوڑھا ، محافظ مولوی یعنی ضرورت سے انے وا ، قسم کا ، مذہبی وہ بھی فرقہ پرست اور غیرت مند شوہر، جسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ،حاکم وہ خود ہے ،اپنی عورت پر ،
اس لیے وہ کبھی نہیں چاہتا کہ ، اس کی بیوی تک کوئِ رسائی حاصل کرے
لیکن ، اسے یہ نہیں پتا ہوتا کہ یہ چاہت اس کی بیوی کی ہے ، کہ وہ محفوظ رہے
اور اسے بھی چلاتی رہے ۔۔
نوٹ: یہ استعارہ تھا ، اگر آپ نے سنجیدہ لیا ہے اور آپ کو سمجھ بھی آگیا ہے ، تو آپ کا مسقبل ، ایک سبز چولا یعنی صرف سبز چولا، باقی کچھ نہیں ، اور ، کوئی مزار ہے ، جس کی قبر میں کتا مار کر دبایا ہوا ہو ، غور سے پڑھ کر ، امپریس ہو کر ، اسے سچ اور صحیح سمجھنے کا بہت شکریہ — جاو اب ، سکرول کرو اور سات لکھ کر جادو دیکھو شابا -nلول ایڈا میں ، شعور لاشعور دا سگا ، کچھ بھِی لکھ دو ، پڑھ کر سیریس ہی ہوجاتے ہیں لول ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.