پوسٹ – 2020-12-06

یار ویسے ، ماسک پہن کر ، تاڑنے میں جو مزا ہے ، وہ ، کورونا میں ہی سمجھ آیا- کھلی بوتھی کے ساتھ ، پھر ، بڈھے بارے شرم / محرومی آڑے آجاتی ہے ، پر ماسک پہن کر تو ، یہ لگتا ہےکہ قلعے میں بیٹھے ہو ، منڈ منڈ کے ، دیکھو -nپتہ نہیں کون ہیں جو کہتی ہیں کہ
چہرے کے نقاب سے ، میرا دم گھٹتا ہے
گرمی میں کون کرے پردہ
مجھے نہیں پسند اس جبے میں قید رہنا
لول
یار ، فلمی سی بات ہی سہی، ساری عمر بھی ، حتی کہ کورونا کے بعد بھی، بغیر کسی بیماری کے ایسے گھومنا پڑے تو مسئلہ نہیں کیوں کہ ، ، ،ماسک پہن کر ، شدید ، محفوظ فیل ہوتا ہے، پتہ بھی نہ چلتا کسی کو ،اور ہراساں بھی نہیں ہوتی کوئی اور، اپن کا کام بھی ہوجاتا ہے –nیہ ایک دوست کہہ رہا تھا ، عجیب لوگ ہیں ، غض بصر سے کام لینا چاہئے ، میں تو چہرے پر دیکھتا ہی نہیں ، نظریں جھکائے رکھتا ہوں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.