اصل میں، انہوں نے اللہ کے نام پہ ملک لیا تھا۔
اور پھر، بالکل وہی سلوک کیا جو، اللہ کے نام پہ لی گئی چیزوں کا کرتے ہیں
اکثر یہ والا جملہ سنا ہوگا
اس ملک کو کچھ نہیں ہوگا ، اس پر اللہ کا خاص کرم ہے وغیرہ وغیرہ
کیوں ؟ بنی اسرائیل سے زیادہ محبوب ہیں پاکستانی مسلمان ؟
وہ بھی یہی کہتے تھے، ہم محبوب ترین ہیں وغیرہ وغیرہ nویسے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک طرح سے اپنے ہی جنونی مغرور، وی آر دی بیسٹ والے، خمیر کی طرف لوٹنا ہے
وہ بھی ایسے ہی ہیں، پاکستانی مسلمان خصوصا اس کا حلوہ خور طبقہ بھی بنی اسرائیل کی ایک ایشیائی شاخ ہیں، تقوی کے ہیضے ہے لحاظ سے، بس فرق یہ ہےکہ nذہین بھی ہیں nیہ بھی تو ہوسکتا ہے، اس کی رسی نسبتا زیادہ دراز کی جاتی رہی ہو اور اب کھینچی جا رہی ہو۔ nخیر۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کتنا کرم ہے اس پہ، ایسی عوام اور ایسے حکمران کے ہوتے ہوئے۔۔
پوسٹ – 2020-12-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد