پوسٹ – 2020-12-04

اداروں کے اندر کی باتیں لکھو تو بلیک ویگو
تحریکی اداروں کے اندرکی باتیں، لکھو تو بلیک لسٹnnایک چھوٹا سا کتابچہ ملا ہے مجھے، تحریکی اداروں کے اندر کی کہانیاں، وہ پڑھ کر مجھے سمجھ آگیا ہے کہ، انہیں حکومت کیوں نہیں ملتی اور کیوں نہیں ملنی چاہئے۔۔ nیہ زیادہ نقصان کریں گے۔۔ nوجہ ؟ دوسرے کھلے چور ہیں، یہ اللہ کے نام پہ لوٹیں گے۔۔ اور یہ پیسے نہیں، اذہان کو ڈرین کریں گے۔
جب چھوٹے لیول کے اداروں کا یہ حال ہے، تو اگر یہ یعنی اس طرح کے لوگ جو کہ بہت تعداد میں، ان اداروں میں بیٹھے ہیں، اوپر ، آگئے، حکومتی کوریڈوز میں۔۔ تو گیا یہ ملک
یعنی اگر یہ نشئی سے کچھ بچ گیا تو۔۔۔nnنوٹ: میں نام اور اداروں کےنام لکھ لکھ کر ناچوں گا، اگر کوئی، متقی کا سالابن کر کمنٹ کرنے آیا لول، بائئ دی وے، میں ہر لکھی چیز پر یقین نہیں کرتا۔۔۔ میں خود ایک دو بلکہ تین چار پراجیکٹس میں دیکھ چکا ہوں، ان کی اصیل بوتھیاں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.