پوسٹ – 2020-12-03

خلاصہ : میڈیا ہو یا سوشل میڈیا ، یا ڈاکٹر ، وغیرہ ، اپیلیں ، کررہے ہیں ، درد دل میں ٹھیک کررہے ہیں ، پر، طریقہ کچھ یوں کرلیں کہ ، کورونا سے ڈرانے کے بجائے ، اس طرح کےnAwareness Programnپر کام کریں
جس میں پیغامات کچھ ایسے ہوںn”اپنی جان بچانا فرض ہے ، آپ پر دوسروں کی جان کی ذمے داری بھی ہے ، احتیاط کریں “nتفصیل
ایک چیز ہوتی ہے ، فائٹ یا فلائٹ رسیپانس ، اس کی تفصیل کافی گہری ہے ، لیکن آسان زبان میں یوں کہہ لیں ، خطرے کی صورت میں یا تو آپ ، بھاگتے ہو ، یا لڑتے ہو -nاب سوچو، ایک پوری قوم کو ، کئی دہائیوں سےn”موت تو ایک نہ ایک دن آنی ہے “nبیچا گیا ہے — یعنی شدید امیون کردیا اسے اس خوف سے ،
اسے موت کا خوف ہوگا ؟
ویسے بھی ، خوف زیادہ پھیلایا جا رہا ہے ، احتیاط کم بتائی جارہی ہے ، nیہ مرگیا وہ کرگیا اتنے مرگئے وغیرہ وغیرہ ، یہ سب بتانا ، خوف ٹرگر کرے گا[nاب عالم کورونا میں اس کا فائٹ ریسپانس ٹرگر ہوگا یا فلائٹ ؟
وہ فائٹ کرے گی یا فلائٹ بھرے گی ؟
فائٹ = مزاحمت = کچھ نہیں ہوتا کورونا ورونا، کیوں کہ ، بچپن سے ، موت تو سب کو آنی ہے ، سنا ہے ، nnفلائٹ = احتیاط = ماسک = سوشل ڈسٹنس، یہ نہیں کریں گے ، کیوں کہ ، فائٹ والا ایکٹو چل رہا ہے ، میکنیزم، nاب ، موت کے خوف کے ساتھ ساتھ ، ایک تڑکا جذباتیت کا لگائیں
نفسیاتی قوم ہے ، علاج بھِی ، مینی پولیشن ہی ہے ، یعنی نرمی مٹھاس گلابی پن ، کہ nمثال اگلی سطور میں ۔
یہ تو ہوا “جاہل عوام” کا قضیہ
دوسری بات
عوامی سطح پر ، ڈر پھیلانے کا کام کون کررہا ہے میڈِیا، وہ ڈر جائز ہے یا ناجائز ، یہ الگ بات ہے ،
فلائٹ/فائٹ ریسپانس ، کو ایک ہی چیز سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے – یعنی یہ ریسپانس ٹرگر نہ ہو ، ایسا ایک ہی صورت میں ہو سکتا ہے
لیکن پہلے یہ جاننا ضروری ہے
کہ یہ فائٹ اور فلائٹ کی جڑ میں ہوتا کیا ہے ، یعنی یہ کیوں ایکٹو ہوتا ہے
جی
سب سے طاقتور جذبہ ، ڈر
اب ڈر کا کیا حل ہے ، جب کہ اموات بھی ہو رہی ہیں – سب کچھ ہے ، ڈر اندر ہی اندر تو ہوتا ہی ہے ، جس کی وجہ سے ، فائٹ یا فلائٹ پیدا ہوتا ہے، اور اس کیس میں ، موت والا ڈر تو ویسے ہی فارغ کرچکا یہ حلوہ خور اور پالشی طبقہ ، یعنی صرف دوسروں کے بچوں میں ، خود یہ کتنے ، بہادر ہیں ہم جانتے ہیں ۔
خیر ، اب جب ڈر ہی ختم ہوچکا تو ، اگلے ماسک نہیں پہنیں گے ، سمپل nاب ڈر کو ایکٹو نہیں کرسکتے ، کیوں کہ اس پر ، تیس تیس سال کام ہوا ہے ، پر ، nایک چیز ہے ، جس سے مسلمان ، خصوصا پاکستان مسلمان ، آوارہ کتے کی طرح دم ہلانا شروع کردیتا ہے n(نرمی چیک کرو میری لول)nوہ ہے ، نرمی ، حساسیت ، گلابی پن ، مٹھاس ،ایموشنل بلیک میلنگ ، خیر ویسے بھی nڈر کا حل ہوتا ہے ، نرمی ، جانورکو جیسے سدھاتے ہیں پیار سے ، اس لیول کی نرمی
عرصہ دراز تک ، مذہبی جذباتی بلیک میلنگ کر کے ، شدید افیون دی ہے ، کہ موت سے ڈرنا نہیں چاہئے ا، تو اب اس کا علاج بھی دوسری مذہبی بلیک میلنگ ہی ہے
زہر سے ہی بنتا ہے تریاق ، وہ کیسے ؟
وہ ایسے کہ ، اب ان کو ، دوسروں کی جان سے ، اسلامی بلیک میل کروn”دیکھیں یہ دنیا کتنی خوبصورت ہے ، آپ کتنے پیارے ہیں ، یہ جان ، آپ کی ہے ، یہ زندگی کتنی پیاری ہے ، آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے اطراف والے لوگوں کی جان کی ذمے داری بھی ، آپ ہرہے ، آپ ہیں تو یہ دنیا جنت ہے ، اپنی جان بجائیں ، ماسک لگاو کنجرو”nسوری کنجرو نہیں لکھنا ، ماسک ، لگائیں ، نا ، پلیز ، نا—nیہ تو نرمی کیسے آئے کی ایک مثال ہے
دوسری بات
کیا ، میڈیا کو کنٹرول کرلیا جائے کہ ، تم زیادہ خبریں مت دو؟
نہیں
کیوں کہ ، اسے کر بھی لوگے تو سوشل میڈیا کو کیا کروگے ؟
اور یہ تو دھوکہ ہے ، فائٹ فلائٹ کی ڈی ایکٹویشن دھوکے سے وقتی طور پر کم ہوجاتی ہے ، لیکن پھر جب دھوکہ کھلتا ہے تو ، پہلے جیسی شدت سے پلٹ کر آتی ہے ۔
خیر ، پھر اس کا حل کیا ہے
اس کا حل ، “ڈر” پر وار ہے ،
ڈر پر وار کرنے کے لیے ، میڈیا یا جو بھی فورم ہیں ، وہاں ، نرمی بھرے گلابی پیغامات دیں ، جیسا کہ اوپر مثال دی -nسراسیمگی کا شکار جانوروں کو خوف سے کنٹرول نہیں کیا جاتا.

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.