پوسٹ – 2020-11-27

جس تعلق/رشتے/جگہ ، پہ آپ کا موازنہ دوسروں سے شروع کردیا جائے ، وہاں سے کوچ کرجانا ہی ، آپ کی ذہنی صحت کی بہتری کے لیے غنیمت ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.