اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیںnnانتیس ویں قسطnnتخلیقی سائڈ پراجیکٹس کیجئےnnایسے پراجیکٹس سوچنا مشکل ہوتے ہیں ، اور ضروری نہیں ، کہ ، آپ کے ذہن میں جو آئیڈیا آِئے ، اس پر کام کرنے کے لیے ، آپ کے پاس ، ریسورسز بھی ہوں ، لیکن ،بہرحال ، کہیں نہ کہیں سے آغاز لینا اہم ہے — پر اس کا تعلق ، بلاگ پر ٹریفک لانے سے کیسے ہے ؟
وہ ایسے کہ ، آپ ، کا مقصد بہرحال ٹریفک ہے ، سائڈ پراجیکٹ نہیں ،
آپ اپنی کسی بلاگ پوسٹ پر یہ اعلان کرسکتے ہیں کہ ،
میرے لیے ، کوئی بھی ، بزنس آئڈیا ، منتخب کریں ، یعنی آپ اپنے قارئین سے یہ کہہ رہے ہیں ، کہ کوئی بھی ، رینڈم آئیڈیا دیں ، اور آپ اسے ، تیس دن یا جو بھی مدت آپ بیان کریں ، اس آئیڈیا کو ، موجود اماونٹ سے ، مستند کرکے دکھائین گے ، آئیڈیا بہت چھوٹا اور کم خرچ بھی ہوسکتا ہے ، اوربڑا بھی ، مدت اور رقم پر ، ڈیپنڈ کرتا ہے
آپ کہہ دیں ، کہ آنے والئے آئیڈیاز میں سے منتخب شدہ آئیڈیاز پر ، آپ تیس دن کام کرکے اس کی تصدیق لائیو کریں گے ، کسی پوسٹ پر وڈیو میں ، یا کسی اور طریقے سے ۔
اس سے کیا ہوگا ؟
مفید ، قاری/ویور شپ ملے گی ؟ جو واقعتا سنجیدہ ہوگی ، اور تاثر بھی چھوڑیں گے ایک دوسرے پر ، کمیونیٹی میں بات پھیلے گی ،
خصوصا ایسے لوگ جو نیا کام اپنا کام آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں ، ان کے ذریعے ، آپ کے اس کام کی ، اس بلاگ کی ، اس پرفارمنس کی ، تشہیر ہوگی ؟
آپ کا کتنا پیسا لگا ؟
یہ سمجھ لیں ، کہ ، ایسے چینلجز میں ، سند دینا ، ییعنی آئیڈیا کو مستند کرنا ، کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں ہوتا
مستند کرنا ہوتا کیا ہے ؟
مختصر ، مدت اور قلیل رقم میں ، ایسا ، بزنس سٹارٹ کرنا ، جس کا بڑھنے کا “چانس” ہو ، جس کی پراڈکٹ لوگ ، خریدی، نہ کہ ، کوئی ایسا مہینوں پر مبنی کام جس پر پیسہ ، وقت لگا کر ، فائنل پراڈکٹ پر کوئی توجہ نہ دے ۔
یہ بزنس ماڈل سے زیادہ سوچنے کا طریقہ ہے ۔
اس کا اینڈ رزلٹ بس ، چند مخصوص کسٹمرز ہوتے ہیں ، اور چند ایسے آرڈرز جو پراڈکٹ آنے سے پہلے بک ہوچکے ہوں گے ۔ اور اس کی وجہ سے بڑھتا ہوا ، سبسکرائبر کاوںٹ جو
چھوٹی سی مثال ، مطالعے کے شوقین افراد کی کمیونیٹی میں ، چیلنج ڈال دیں ، کہ ،
قاری کیا پڑھنا چاہتے ہیں ، میں وہ کتاب /ناول/ناولٹ ایک مہینے میں لکھوں گا ، یا دو مہینے یا جتنا بھی ٹائم ہے
لوگ بتائیں گے ، آپ شروع ہوجائین ، اور وقت ختم ہونے کے بعد ، وہ لسٹ وہ آرڈرز وہ فہرست لائیو آ کر تصدیق کردیں کہ ، ہاں ، آپ کو اس مبینہ کتاب ہے ، آرڈزر ملے ہیں
سمجھیں یہ فلم آنے سے پہلے ، ٹریلر، بیچنے کی پریکٹس ہے
اسی طرح ، کوئی ایپ ، کوئی ، اور چیز، جو لوگوں کا ، کوئی بھی ایشو سادہ طریقے سے حل کرسکے۔
بزنس آئیڈیا سے متعلق
خیر اب جانئے کہ ،
مستند کرنا کیا نہیں ہوتا؟
یہ کوئی گارنٹی نہں ہوتی ، کامیابی کی ، یہ بس لوگوں کی ایک انتظارگاہ/ویٹنگ لسٹ بنانا ہوتا ہے ، جنہیں اعتماد ہو کہ ، آپ کے پاس ، کم ریسورسز میں کچھ کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔
یہ کامیاب بزنس ماڈل پنج سالہ منصوبہ ، یا ایسا کچھ نہں ہوتا ، یہ اعتماد بنانا ہوتا ہے ، یہ ایسانہیں ہے کہ ، آئیڈیا لیا ، کام شروع کیا اور ڈیلے کرتے کرتے مختلف ریزن بنا کر سائڈ کردیا ، یہ کمٹمنٹ ہوتی ہے ۔ تاکہ شروع کہ چند ہی کسٹمرز کے ذریعے آپ یہ ثابت کرسکیں کہ ، آپ کا پراجیکٹ اس قابل ہے ۔
اور کیوںکہ ، لائیو ہو رہا ہوتا ہے تو، کوئِ فراڈ وغیرہ کا چانس نہیں کیوں کہ ، آپ کسی سے کوئی پیسے تو لے نہیں رہے ، اپنا وقت اور پیسا ہی لگا رہے ہیں
اب بتائیے ، کیا یہ ایکٹوٹی، یعنی کوئی تخلیقی سائڈ پراجیکٹ شروع کرنا ، آپ کے بلاگ کا ٹریفک بے بہا بڑھا نہیں دے گا ؟
یہ پوری مشق، کمیونیٹی سے رابطے ، انٹرایکشن بڑھانے کے لیے ہوتی ہے ۔ اور آپ کے بلاگ، پر آنے والا ٹریفک ، مقدم اور مستقل ہوتا چلاجاتا ہے ۔
پوسٹ – 2020-11-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد