اسرائیل کو اس شرط پہ تسلیم کرلیں ،کہ وزیراعظم عمران خان ہوگا، اور آرمی چیف، قمر باجوہ۔، وزیر اطلاعات، امیر حمزہ یا زید حامد کو رکھ لیں۔۔ ایک ہی بات ہے۔۔ زید حامد ہو یا، امیر حمزہ ، ایک گن منہ میں ڈال کر، منہ سے اٹھاتا یے، ایک پورے تیقن سے۔۔ خیر nnباقی پوری کیبنٹ یہودیوں کی رکھ لیں، سارے فوجی، سب عہدے ، اسرائیلی یہودیوں کے انڈر ہی ہوں۔
صرف یہ دو تین، گوہر نایاب، ٹاپ پہ ہوں ، پھر دیکھئے گا ،
اسرائیل نے خود ہی چھوڑ دینا ہے، فلسطین انشاء اللہ،n کیوں کہ پاکستان ، کی ترقی کے ضامن ہیں یہ دونوں، پھر اسرائیل سے سنبھالا بھی نہیں جا رہا فلسطین۔۔ یہ سب سنبھال لیں گے، جیسے ابھی nپاکستان سمیت ۔۔ باقیی پوری دنیا کے مسلمانوں کو سنبھالا ہوا ہے۔۔
ٹرائی کرلیں۔۔ فلسطین پلیٹ میں رکھ کر دے گا اسرائیل۔
پوسٹ – 2020-11-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد