کسی سستے عاجز کا غبارہ پھاڑنا ہو تو اس کی عاجزی بھرے جملے n”اجی میں کہاں اس قابل”n”یہ تو ذرہ نوازی ہے”n”میں توکچھ بھی نہیں “nخاکسار واقعی بہت سیکھتا ہے آپ لوگوں سے “n”جی طالب علم ہوں”nnایسے جملوں کے جواب میں ، یہ کہیں
جی میں جانتا ہوں ، آپ کسی قابل نہیں ہیں ، بلکہ انتہائی نااہل واقع ہوئے ہیں nنہیں یہ ذرہ نہیں ، کیچڑ نوازی ہے nجی مجھے معلوم ہے ، آپ کچھ نہیں ، آپ حقیر آدمی ہیں
جی میں بہت مشکل میں آجاتا ہوں جب آپ جیسے کچرے کی تھیلیوں کو سکھانا پڑے
اور بہت ہی ، نالائق طالب علم ہوnnیہ کر کے دیکھیں ، ان کی جعلی عاجزیوں کے پاجامے چوک میں ادھڑیں گے nn:)
پوسٹ – 2020-11-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد