پوسٹ – 2020-11-21

تئیس سالہ سیکورٹی گارڈ ، پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ، بناتے ہوئے خود کو ، ہلاک کر بٹھاnnشاید اس نے کیمرے کے بجائے ، ٹرگر پریس کردیا ہوگاnnنوٹ: اٹھارہ سے ، پچیس سال کی نسل نفسیاتی ہو رہی ہے ، اور یہ ابھی شروعات ہے ، لڑکی ہو یا لڑکا ،یہ ایپ کا نہیں — “آپ” کا فالٹ ہے
معاشرے کو نفسیاتی کرنے کی پوری پوری ذمے داری ، ماہرین نفسیات پر بھی لاگو ہوتی ہے ۔۔nnوجہ ؟
پولیس کا کام کیا ہوتا ہے ، خطروں سے حفاظت
تم ، ذہنی صحت کے باپ بنتے ہو ، تو پھر یہ سماج ایسا کیوں ہورہا ہے ؟n nnچلو اب ، اوہ اوہ ، کر کرکے افسوس کرو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.