پوسٹ – 2020-11-20

اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیںnnچھبیس ویں قسط nnویب سائٹ پر ، تحفے تحائف/فری مواد/گرافکس/کونٹینٹ کی آفر رکھیں nپوری دنیا، خصوصا پاکستان میں ، اگر کوئی ایک چیز جس سے سب کو رغبت ہے ، تو اس کا نام ہے “مال مفت”nاور اکثر، نیا کام شروع کرنے والے ، ویب بنانے والے ، یا بلاگ بنانے والے ، یہ سوچتے ہیں کہ ، ہم اپنے آئیڈیاز ، یا کوئی بھی ایسی چیز ، جو منفرد ہو ، اور ویب پر رکھ کر ، فری میں ڈاون لوڈ آفر جیسی ہو ، اسے دے کر ، اپنے بزنس ، کو خراب کرتے ہیں ، جب ، اکثر اوقات معاملہ اس کے الٹ ہوت اہے ۔
یہ ، بہترین چیز ہوسکتی ہے ۔
ہاں پھر وہی بات ، ہمارے سماج میں ، سب سے زیادہ رسوائِ ہوتی اس سروس کی ہے ، جو فری ہو ، کیں کہ، بنیادی طورپر کام چور، چور، اٹینشن سیکر ، کریڈٹ کابھوکا ، اور احسان فراموش معاشرہ ہے ، اور یہ اس کا فالٹ بھی نہیں ، انہیں جان بوجھ کر ایسا ہی گرو اپ کیا گیا ہے — ایسی مخلوقات کو پھر استعمال ہی کیا جاتا ہے ،۔۔ خیر
لیکن ،اس کے باوجود ، یہاں بھی یہ تکنیک کارگر ثابت ہوسکتی ہے nآپ درست ، کیٹگری ، درست سمت میں کام کریں nاپنی ویب سائٹس پر فری چیزوں کی آفر لگائیں ، مثلا کوئی ڈیزائین ، کوئی ایسی چیز جو واقعتا، سامنے والے کے ، کارگر ہو، اس سے ، گوگل سرچ میں ، آرگنک سرچ بڑھے گی ، آرگنک ، یعنی جو لوگ ، خود سرچ کرکے ،بغیر کسی اشہار پر کلک کیے ، آپ کی ویب پر آتے ہیں ۔۔ بغیر کسی پیڈ مشہوری کےnnفری لانسنگ سے متعلق معلومات ، یا معاہدے کا خاکہ /فارم/ڈاکیومنٹ، کیوں کہ اکثر فری لانس کام کرنے والے ، ان چیزوں کو تلاش رہے ہوتے یہں ، کیوں کہ ، ان کو کام ، کی کاغذائی کاروائی آتی نہیں ، یا پتا ہی نہیں ہوتا
فری لانسسنگ کے لیے پروپوزل /اس کی تیاری پر مبنی مواد
بلاگ فارمیٹ سے متعلق ، اہم معلومات اور سیمپل بلاگ ڈیزائن / فارمیٹ
اور بہت سی چیزیں ہو سکتی ہیں ، پوسٹر ، لوگو ، فیس بک کور، وغیرہ وغیرہ جو فری میں موجود ہوں ڈاون لوڈ کے لیے
بہترین بات یہ ہے یہ ہے کہ ، ایسی چیزیں ، لوگ ، گوگل پر سرچ کرتے پھرتے ہیں ، وہی بات ، آرگنیک سرچ میں رینک ہو کر ٹریفک بڑھنے کا موقع اور پھر جب ایک بار آگئے اور باقی مفید مواد میں ، دلچسپی ہوگئی تو ، بن گئی آپ کی مستقل آئیڈینس، اور پھر بار بار آئِیں گے ، کہ اس ویب سائٹ پر مستقل کچھ نہ کچھ فری مل رہا ہوتا ہ ، دیکھئیے ، مختلف ، پی ڈی ایفس فری میں رکھنے والوں کی ماہانہ ٹریفک۔۔ کیسی ہوتی ہے ۔۔ اندازہ ہوجائے گا
فری اردو پی ڈی ایف بکس لکھ کر دیکھیں انگریزی میں گوگل پر
اکثر لوگ ہر چھوٹی موٹی چیز کا چارج کرتے ہیں ، جب کہ ، اگر آپ زیادہ عرصہ برقرار رہنا چاہتے ہیں ، تو ، آج کا چھوٹا موٹا پرافٹ، مت سوچیں ۔۔ چھوٹی موٹی چیزوں کو فری میں دینے کے لیے ۔۔ یاد رکھیں ، فی سبیل اللہ والی بات نہی ہورہی ادھر، چند چیزوں کو فری میں دینے کی بات ہوری ہے ، “مدد کرنے کے لیے ” ، “اللہ کا کام ہے اس میں کیا پیسے” یہ والا جو چورن مذہبی پارٹیاں بیچتی ہیں اس سے بچیں ، سمپل ہے ، ان کے اپنے رسالے اخباروں میں جو اشہتار چھپتے ہیں ، یہ مفت میں چھاپتے ہیں ، سیدھا کارپوریٹ کلچر ہے یہ ، جس پہ دین کا غلاف ہے ، خدمت کےنام پر ، انہیں تو، دوسروں کو زیادہ پیسے دینے چاہیں ، کہ اللہ کا کام ہے ، تمھاری معاشی فکر، میری ذمے داری ، لیکن ، نہیں ، اللہ کا کام بھی تم سے لینا ہے ، اور کھال بھی تمھاری ہی کھینچوں گا، چول سی قوم ہیں ہم ، مذہبی لبادوں/دھوکوں ، امت کی فلاح بہبود کے چکر میں آجاتے ہیں ، پھر نہ انہیں کوالٹی ملتی ہے اور کام کروانے والوں کی ترجیح ہوتی بھی نہیں کوالٹی کوالٹی کے لیے ، کامن سکل عقل ہونا ضروری ہے ، کلرک ذہنیت کے پاس ، کتنی عقل ہونی ہے زیادہ سے زیادہ ، ، ظاہر ہے ، خیراتی کام کیسا ہوگا؟
اور نہ ، کرنے والے کی اسکل میں کوئی خاص اضافہ nیہاں جو بات ہو رہی ہے وہ ، جنرلی ، چھوٹی موٹی ، چیزیں ، فری میں دینے کے لیے ہورہی ہے ، کسی کے لیے بھی ، نہ کہ ، اللہ رسول کے نام پر، مخصوص مداریوں کو۔ nاس سے ، آپ کے رابطے بڑھیں گے ، اور آپ نے پراپر کام کرنا ہے تو آپ کو رابطے ، سب جگہ بنانے ہیں ، چند جگہ نہین ۔۔ دنیا ڈجٹل ہے ، دور دور تک ریچ ہے ، ایک ہی کنویں کے مینڈک رہیں گے تو جوہڑ ہوجائیں گے۔۔
اور اپنی ویب پر فری چیزیں دینے سے ، دوسرے بلاگرز بھی یہ سوچتے ہیں کہ ، وہ آپ کی اس مدد کی وجہ سے اپنے کام کو آگے بڑھا سکتےہیں جس سے ، آپ ہی کی مارکٹنگ فری ہوگی ، nتو چھوٹے موٹے پراڈکٹس جو اوپر بتائے ، ان کا چارج کرنے کی ضرورت ہی نہیں ۔
آپ پیسے دے کر بھی تو مارکٹنگ کرتے ہیں ، اس میں تو صرف وقت لگ رہا ہے nوقت پیسہ ہے ، پیسہ وقت ہے ، یہ کانسپیٹ یہاں اپلائی ہوجاتا ہے ۔
اور پھر ، آپ کی مہارتوں ، اسکل سیٹ سے متعلق ، جو یہ لوگ مشہوریاں کریں گے ، وہ الگ، تو طویل المعیاد پلاننگ میں ، یہ چیز بہت فائدہ دیتی ہے ، باقی ، اگر آپ پاکستانی ہی ، تو موسٹلی ، چندی چوری پر فوکس کرسکتے ہیں روکا نہیں کسی نے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.