ھائِ منہ کیوں بنا ہوا ہے ؟، سمسسٹر میں جی پی کتنی آئی ہے ؟
چھوڑ یار ، اچھی نہیں ہے ، کیا بتاوں
ابے بتا نا ،
تم بتاو
جی پی ؟
ہاں ،
وہ تو بنی نہں
کیوں ؟
دے دنا دن سپلیاں ہیں ، بڑی کوشش کررہا ہوں ، بنا نہیں پارہا جی پی
اب تو بتا
ابے نہیں نا یار جانے دے
ابے کیا ہوا سپلی ،آئی ہے کیا
او نہیں بھائی –nپھر ،
یار دفع کرنا ، چھوڑ
اچھا چل یہ بتا دے ، تھری سے اوپر ہے
ہاں ؟
ودف تو ؟
پھر کیا مسلہ ہے
ابے یار ، 3.8 ایکسپیٹ کررہا تھا ، 3.7 آئی ہے
یار تو مر کیوں نہیں جاتاn(آخری لائن کے مکمل الفاظ تبدیل کردیے گئے ہیں )nnسن دوہزار چھ- الیکٹرونکس ڈیپارٹمنٹ ، بلاک سی – سرسید یونی ورسٹی کراچی
پوسٹ – 2020-11-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد