پوسٹ – 2020-11-14

اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیںnnبائیسویں قسطnnپوڈ کاسٹ پر انٹرویو دیجئے ، nnماہرین کے مطابق ، پوڈ کاسٹ کے، اپنی کیٹگری، یعنی جس موضوع پر وہ خود پوڈ کاسٹ یعنی گفتگو کرتے ہیں ، اس سے متعلق ، وہ پوسٹ / میزبان ، ہمیشہ ، اچھی اور دلچسپ کہانیوں/افراد کو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں ، تاکہ ان کے اپنے سامعین کے لیے ، دلچسپ اور اعلی قسم کا کونٹینٹ مہیا ہو سکے
جن افراد کو پوڈ کاسٹ کے بارے می نہیں پتا ، وہ سادہ الفاظ میں اسے ، قسط وار/سیریز سمجھ لیں ، مختلف ، موضوعات پر ، جو بنیادی طور پر تو محض آڈیو پر مبنی ہوتی تھی ، ایک شخص کسی بھی موضوع پر ، اپنی آواز میں ، مخصوص تعداد میں ، ڈیپنڈنگ آن موضوع ، بہت سی آڈیو ریکارڈنگ کرتا تھا ، اور اسے قسط وار nیعنی کسی موضوع پر ، چار قسطیں کسی پر دس کسی پر پچیس ، یعنی کوئی فارمولا نہیں ، بس موضوع پر ہے ، nوہ آڈیو فائل ، مختلف ویب سائٹس یا پاڈ کاسٹ سروس اور یوٹیوب پر بھی ، ڈال دی جاتی ہیں ، سلائڈ شو کی طرح ، یہ بنیادی طریقہ تھا ، اب تو خیر ویڈو پوڈ کاسٹ بھی شروع ہو چکی ہے ، بہرحال
لوگ، دوسرے افراد کو اپنی پوڈ کاسٹ پر بلا کر انٹرویو لیتے ہیں ، ٹاک شو ٹائپ کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ ، nپوائنٹ یہ ہے ،اگر آپ کسی موضوع پر گفتگو کرسکتے ہیں ، لکھتے ہیں ،جو بھی آپ کی خصوصیت ہے ، آپ ایسے اور مستقل مواد مہیا کرتے رہتے ہیں ، تو کوشش کیجئے اپنے موضوع سے متعلق ،، پوڈ کاسٹ ڈھونڈئیے ، اور وہاں انٹرویو دینے کے لیے کوشاں رہیں ، موسٹلی خود بھی اپروچ کرلیتے ہیں پوڈ کاسٹ کے ہوسٹ، ڈیپنڈ آپ کتنے ایکٹو ہیں ، کتنے مشہور ہیں ، وغیرہ وغیرہ ، کیوں کہ ، مواد تو انہیں بھی چاہئے ہوتا ہے ۔ nایسے بہت سے پاڈ کاسٹ ، چینلز ، جو یوٹیوب وغیرہ پر بھی موجود ہیں ، کوشش کیجئے ، مختلف النوع پوڈ کاسٹس پر ، انٹرویو دیجئے ، اس سے آپ کی ، سوشل اتھارٹی یعنی سماجی قدر و منزلت بڑھتی ہے ، آپ کی بات سنی جاتی ہے ، آپ کو سرچ کیا جاتا ہے ، آپ کے بارے پڑھا جاتا ہے ، گفتگو کی جاتی ہے ، اور لامحالہ پھر آپ کی اپنی ویب سائٹ پر بھی ٹریفک ، آتا ہے –nاپنی چوائس کی/ کیٹگری سے متعلق ، پوڈ کاسٹ ، کیسے ڈھونڈیں ۔
گوگل پر جا کر اپنی کٹگری پر مبنی ، لفظ لکھیں اور ساتھ میں “پوڈ کاسٹ کا اضافہ کردیں ، آپ کس ملک میں ہیں ، زبان کیا ہے ، وہاں ، پوڈ کاسٹنگ کتنی ہوتی ہے ، اس پر ڈیپنڈ کرتا ہے کہ ، آپ کو کافی کچھ مل جائے گا ۔
پھر چند کو سیلیکٹ کر کے ، ان کے ہوسٹ/میزبان بارے جانیں کہ ، کیا وہ آپ کو آپ کے کام کی وجہ سے ، جو ان کی کیٹگری سے میچ بھی کرتا ہے ، اپنے پوڈ کاسٹ شو پر ، بلانے میں دلچسپی رکھ سکتے ہیں ؟ nnاگلی قسط میں ، nاپنی ویب/بلاگ کے پر ٹریفک لانے کے لیے ، یو ٹیوب ، چینل کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.