پوسٹ – 2020-11-11

ایک بہت ہی عزیز دوست ، کرم فرما صاحب کو ،چار پانچ مہینے کے لیے ،دس لاکھ روپے کی ضرورت ہے ، کافی کچھ تو انہوں نے ارینج کرلیا ہے ، مختلف ذرایع آمدن سے ، nاب دس لاکھ روپے بچے ہیں ، وقت ہوتا ، تو اور ارینج کرلیتے ، لیکن ، مالک مکان ، نے دسمبر تک کا وقت دیا ہے ، ان صاحب کی پے مینٹس، مارکیٹ میں پھنسی ہوئِ تھیں ، اور اب ریلیز ہونا شروع ہوئِ ہیں آہستہ آہستہ ، ان کی درخواست پر یہ سٹیٹس ڈالا کہ وہ ، مخلص احباب سے کہہ رہے ہیں کہ اگر چند لوگ ، ایک دو لاکھ روپے کا سین کردیں ، یعنی ، پر بندہ ، ایک لاکھ کم از کم ، یا بہت ہو تو دو لاکھ ، اس طرح دسمبر سے پہلے پہلے ، وہ اپنے کرائے کے مکان سے ، ذاتی مکان ، میں آجائیں گے ، اور پھر ، آہستہ آہستہ چار پانچ مہینوں میں اپنی آتی ہوئِ پیمنٹ سے قرضہ اتار دیں گے ،
، اگر کوئ دوست ، جو متمول حیثت رکھتا ہے اور ایک دو لاکھ ارینج کرسکتا ہے تو وہ مجھے انباکس کردے – کمنٹس میں انٹرویو کرنے سے گریز کریں ، باقی تفصیلات ، انباکس میں — محض سنجیدہ اور جاننے والے افراد کو دی جائِں گی
حتی کہ ، وہ کہتے ہیں کہ ، جو جتنا کرسکتا ہے اس اماونٹ کو کرنے کے لیے nلائک ، بیس بیس پچیس پچاس ہزار ، جتنا ہو سکے ، جوڑ توڑ کر ، اپنا گھر ہوجائے گا ،عرصے سے کرائے میں رہ رہا ہوں — nمیں ذاتی طور پر نہ جانتا ہوتا ، اور مشکل اوقات میں کام نہ آئے ہوتے یہ بھائی، یعنی ، اتنا اعتبار نہ ہوتا تو، شاید اتنی بات نہ کرتا- nیہ ایسا ہی ہے ، جیسے آپ سمجھیں مجھے دے رہے ہیں — باقی ، اللہ مالک ہےn- دیکھ لیں اب ، احباب جو لسٹ میں ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.