پوسٹ – 2020-11-11

ماں باپ ، دنیا کی مخلص ترین مخلوق ہوتے ہیں ،اس میں کوئی شک نہیں
اور یہ بھی ضروری نہیں کہ ، وہ جو کام ، اچھی نیت سے کریں ، اس کا نتیجہ بھی اچھا ملے
پر اس سے ، ان کی نیت کے خلوص میں کمی آنے کا سوچنا غلط بات ہے
ہاں بہرحال ، ایک بات جو بہت زیادہ ، سوچی جانی چاہئے
کہ ، ہماری رگوں میں خون ، ان کے ذریعے پہنچے رزق کی ہی وجہ سے حرکت کرتا ہے
وہ ہیں تو ہم ہیں ، ہم ان سے ہیں ، وہ ہم سے نہیں ، آخری بات یہ کہ ، اس سب کے باجود
پر یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ ، کتنے ماں باپ ایسے ہیں جو یہ سکھاتے ہیں کہn”لوگ کیا کہیں گے کی ، پروا، کہاں ہونی چاہئے اور کہاں نہیں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.