پوسٹ – 2020-11-11

ابے میں نے ابھی دیکھی فواد چوہدری پلوامہ والی وڈیو ، اور اس پر ، میجر گورو آریہ کی باتِںn (میں ٹی وی پر بیٹھے فوجیوں کو سیریس ویسے بھِی نہیں لیتے ، پاکستانی ہو یا بھارتی)nپر میں نے فواد چوہدری کو سنا –nابے کیا ایل آدمی ہے یہ — لول nپلوامہ کیا تھا ،نہں کیا تھا ، پتہ نہیں ، نہ اس پر کچھ کہنا ہے
پر ، فواد نے پھٹواد ی واقعی لول
شٹ شٹ شٹ ، مطلب اس سے زیادہ ، عقل ، تو تھری ایڈیٹ کے ، وہ مقرر کو تھِی جو کہتا تھا
ہوتا سب کے پاس ہے دکھاتا کوئی کوئی ہے
ابے بھینس ، شٹ ، ایاز صادق نے جو چول ماری وہ تو اپنی جگہ nپر ، یہ فواد نے ، کھول کردکھا دیا ، یہ تو زیادہ بڑا سیکورٹی رسک ہے پھر — nپر خیر ، گیم کچھ اور ہی ہوگا ، پیچھے ۔۔ nاتنے تو ایجسنی والے بھی ہلکے نہیں بیٹھے ہوئے ، نہ فواد اتنا بھاری ہوگیا کہ ، یہ سب کہہ سکے ۔،۔ nnوچوں گل کوئی ہور ہے ، خیر مجھے کیا
ہمیں تو اپنی پارٹی لیڈر کی قیادت میں پاکستان کو آگے ہی آگے لے کر جانا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.