پوسٹ – 2020-11-10

خلاصہ :nبے لچک ڈسپلن زندگی/روٹین میں ، بدلتے ماحول کے لحاظ سے ،نرمی/ایڈجسٹمنٹس، ذہنی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہیں ۔nnکیسے ؟ nnانسانی عادات بھی، کی بھی، ایک یاداشت ہوتی ہے، یعنی، جو چیزیں انسان، عادتا کیے جا رہا ہوتا ہے، وہ ایک طرح سے اس کی یادداشت بنتی جا رہی ہوتی ہیں،
اسے nHabit memorynکہتے ہیں، ہم جس قسم کے ماحول میں رہتے ہیں، جیسی روٹین سے گزرتے ہیں، ہماری یہ والی یادداشٹ، جس میں عادتیں محفوظ ہوتی ہیں،یہ اکثر، سخت ہوجاتی ہے، جم جاتی ہے، بے لچک ہوجاتی ہے، یعنی، ہم مستقل ایک پی روٹین پہ چلے جا رہے ہوتے ہیں، ایک ہی طرح کی عادات کو فالو کیے جارہے ہوتے ہیں یہ دراصل ،ڈسپلن کہلاتا ہے۔
پر یاد رکھیئے، کہ اتنی سختی سے روٹین کو فالو کرنا،نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، نقصان دہ نہ بھی سہی ، لیکن رسکی ہوسکتا ہے۔۔
کیسے ؟
دیکھیں ڈسپلن زندگی اچھی بات ہے، پر اگر اطراف کا ماحول تبدیل ہو رہا ہو، حالات بدل رہے ہوں، جو کہ روٹین سے میل نہ کھاتے ہوں تو لامحالہ، اپنے رویوں/عادات میں، اس کی مناسبت سے تبدیلی کرنی بہت ضروری ہے
چھوٹی اور بہت رف سی مثال لیں، اک صاحب دوپہر میں قیلولہ کرنے کے عادی ہیں، اور قیلولہ ، اچھا ڈسپلن ہے، ان کی عرصہ دراز تک یہ روٹین رہی ۔۔ لیکن اب کام/نوکری کی ریکوائرمنٹ ہے، دوپہر کو جاگنا، تو انہیں اپنے رویے میں تبدیلی لامحالہ کرنی پڑے گی۔
کیوں کہ اگر انسان، اس چیز میں، خود کو بے لچک نہ رکھے، یعنی بدلتے ماحول، حالات، سماج، کے ساتھ ساتھ، اپنی ڈسپلن میں مناسب تبدیلیاں لا کر اسے ماحول کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی صلاحیت نہ رکھتا ہو، یا کرنا ہی نا چاہتا ہو
تو پھر، بدلتا ماحول ، سماجی تبدیلیاں، یا ایک دم سے روٹین کا مجموعی طور پر شفٹ ہوجانا (لاک ڈاون)، دماغ نیں میں جھٹکوں کا سبب بنتا ہے، ذہنی صحت کے مسائل اجاگر کرتا ہے،ڈپریشن ، کھانے پینے کی بے احتیاطی، بے چینی جیسے نفسیاتی مسایل کا سبب بن جاتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.