شخصی خاکہ لکھنا سیکھنا ہے میں نے۔
بولے تو کیریکٹر سکیچ پلس ریویو
ایک کام کرو nکیا ؟
چار پانچ شدید قسم ہے سطحی خواتین والے رسالے پڑھ لو nسطحی خواتین۔۔۔ شرم کرو
او یار مطلب رسالے سطحی ہوں۔۔
اچھا اچھا پھر ؟
ان میں جو سب سے غلیظ قسم کا شاعرانہ ہو، اس کے الفاظ جذباتیت محبت گلابی پن استعار پنا، اٹھا کر
کسی بھی کردار کے دائیں بائیں رکھ دو۔۔ nکریکٹر سکیچ تیار۔۔
واہ nجتنا نیچ اور سطحی جذباتیت کروگے پبلک اتنا پڑھے گی۔
کیوں ؟
پاکستانی قاری اعلی یے ؟
پاکستان میں قاری ہے کیا ؟
پوسٹ – 2020-11-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد